Pakistan tehreeke insaaf

  • Home
  • Pakistan tehreeke insaaf

Pakistan tehreeke insaaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan tehreeke insaaf, Social Media Agency, .
(1)

اے اللہ پاک ہمارے ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما آمین۔
14/08/2023

اے اللہ پاک ہمارے ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما آمین۔

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا،نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا،راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے،نہ ہم ...
13/08/2023

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا،
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا،
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے،
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا!

06/08/2023

سوموار کو یہ فیصلہ معطل ہوگا اور حق جیتے گا
اعتزازاحسن✌

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب🐅قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں💔
06/08/2023

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب🐅
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں💔

بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ (آل عمران :150)ترجمہ: بلکہ اللہ ہی تمہارا خیرخواہ ہے اور وہی سب س...
05/08/2023

بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ (آل عمران :150)
ترجمہ: بلکہ اللہ ہی تمہارا خیرخواہ ہے اور وہی سب سے بہتر مدرگارہے۔

05/08/2023

‏مجھ کو میرا اللّه کافی ہے کہہ کر عمران خان نے گرفتاری دے دی قانون کا احترام کرتا ہوں۔عمران خان

Imran khan ky ly ek like
04/08/2023

Imran khan ky ly ek like

King is king ❣️👑
27/07/2023

King is king ❣️👑

09/07/2023

پاکستان بڑا عظیم ملک ہے
یہاں یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہےہیں
جبکہ جیل سے نکلے لوگ ملک چلا رہے ہیں💕🤘

30/06/2023

‏کپتان کے گولڈن الفاظ ❤️
مجھے اپنے رب پر پورہ یقین ہے کہ مجھے
کامیابی ملیں گی ان شا ء اللہ یہ میرا ایمان ہے

29/06/2023
" - اللّٰہ کی محبت ہی ایسی محبت ہے جو تکلیف نہیں دیتی، جو ذہنی سکون تباہ نہیں کرتی، جہاں دھتکار نہیں ہوتی، جہاں طعنہ نہی...
15/06/2023

" - اللّٰہ کی محبت ہی ایسی محبت ہے جو تکلیف نہیں دیتی، جو ذہنی سکون تباہ نہیں کرتی، جہاں دھتکار نہیں ہوتی، جہاں طعنہ نہیں ہوتا اور جہاں غلطیوں پر تنہا نہیں کیا جاتا ___🖤✨

شکر الحمداللہ ۔عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد !!!سپریم کورٹ زندہ باد!!
11/05/2023

شکر الحمداللہ ۔
عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد !!!
سپریم کورٹ زندہ باد!!

Congratulations 🎉🎉
11/05/2023

Congratulations 🎉🎉

‏نصر من الله وفتح قريب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11/05/2023

‏نصر من الله وفتح قريب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11/05/2023

پاکستانیوں تیار رہو
ان شاء الله اچھی خبر انے والی ہے.

10/05/2023

اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻

09/05/2023

کپتان کی گرفتاری:تحریک انصاف نے کارکنان کو احتجاج کی کال دے دی

09/05/2023

فوری طور پر بتائیں عمران خان کو کس نے گرفتار کیا،چیف جسٹس کی ایڈوکیٹ جنرل کو ہدایت

09/05/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
رینجرز نے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے

Yes/No
08/05/2023

Yes/No

22/04/2023

اللّٰہ جی ایک ہی امید ہے پاکستانیوں کے پاس اس امید کی تو ہی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲

حسان خان نیازی کو کراچی کی متعلقہ عدالت نے رہا کردیا جیت حق اور سچ کی ہوئی
29/03/2023

حسان خان نیازی کو کراچی کی متعلقہ عدالت نے رہا کردیا جیت حق اور سچ کی ہوئی

28/03/2023

ٹا بھی ملے گا لنگر خانے بھی چلیں گے اور صحت کارڈ بھی ملے گا امن و آمان بھی ہوگا(صرف مرشد کو آنے دو )
إنشاءاللّٰه🇧🇫✌️

اونچے لوگوں میں ہم💯          خود کوشمار نہیں کرتے🔥   ہماری سادگی ہی کافی ہے✨                           لوگوں کے دل جیتنے...
28/03/2023

اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے⁦❤️🤟

26/03/2023

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز دُعا میں شامل ہوں جائیں
یااللّٰہ اس ماہ مقدس کے صدقے پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین
🤲🏻💗🥀

26/03/2023

‏بات یہاں تک پہنچ گئی۔✌❤🇵🇰

24/03/2023

"بغیر کسی لالچ کے سوشل میڈیا پر دن رات کپتان کو سپورٹ کرنے والوں کو میری طرف سے محبت بھرا سلام🇧🇫🤝🥀

24/03/2023

اِنشاءاللّٰه ایک ایسی صبح بھی آئے گی جب ہم مدینہ منورہ کے سفر پر ہونگے
✈️🇸🇦🥀

21/03/2023

*ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے*
*ریکٹل سکیل پر 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے*
*زلزلہ مسلسل تقریباً 1 منٹ تک جاری رہا*

21/03/2023

بریکنگ نیوز : نیب کیس میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

15/03/2023

مرشد عمران خان ایک مرتبہ پھر صادق و امین قرار شکر الحمداللہ ❤❤❤

13/03/2023

کون بچائے گا پاکستان۔۔ عمران خان عمران خان

حکومت کی جانب سے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بھی عوام کے جم غفیر نے عمران خان نے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

04/03/2023

‏آرہا ہے کپتان دو تہائی سے 🥀 انشاء اللہ

01/03/2023

‏تم ہٹاؤ ہم لائیں گے
تم روکو ہم جتائیں گے
یہ نظام ہم بدلیں گے۔۔
انشااللہ پورے پاکستان میں کلین سویپ کر کے آ رہا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان .

28/02/2023

آٹا بھی ملے گا لنگر خانے بھی چلیں گے اور صحت کارڈ بھی ملے گا امن و آمان بھی ہوگا(صرف مرشد کو آنے دو )
إنشاءاللّٰه🇧🇫✌️

26/02/2023

مجھے تحریک انصاف کے ہر ایک خودار سپورٹر پر فخر ہے،
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے آمین
😘✌

21/02/2023

پی ٹی آئی ٹائیگرز 1 ہزار
کمنٹس چاہیے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے میں مدد کریں
🇵🇰🏏✌️🤟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreeke insaaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share