Umair Shakoor

Umair Shakoor آؤ ! مل کر ملک و قوم کے لیے کچھ کریں ❤️🇵🇰
(3)

06/09/2025
02/09/2025
31/08/2025

سیلاب کے دوران اپنی اور اپنے گھر کی حفاظت کے لیے اہم باتیں 👇

28/08/2025

تعلیم حاصل کرو 🥹❤️

27/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 😰 یا اللہ ہمیں معاف فرما

27/08/2025

اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور اپنی فیملی میں بھی شئیر کریں

27/08/2025

لاہور کی راوی کے قریب بنائی گئی ہاوسنگ سوسائٹیاں خطرے میں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ پنجاب کے حالات پر رحم فرمائے
آمین 😰🤲

27/08/2025

اس سے قبل سیلاب کی
تبا ہی پورا ملک نگل جائے
ہمیں اجتماعی طور پہ اپنے رب کے سامنے سر جھکانے اور استغفار کی ضرورت ہے 😰💔

06/08/2025

یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے 😭🤲

04/08/2025

نرم بستر چھوڑ کر رب کی رضا کے لیے نماز فجر ادا کرنے والوں کو

السلام علیکم 🥹🤝

Address

Allama Iqbal Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Shakoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share