PK News

PK News Technical Support

20/06/2021

ہڑپہ سٹیشن میں تیز آندھی کے ایکسکلوزیو مناظر صرف انویسٹیگیشن نیوز پاکستان پر

شوگر سکینڈل کیس: میاں شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے ...
20/06/2021

شوگر سکینڈل کیس: میاں شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ اپنے وکلا کی مشاورت سے کیا۔ ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی ایف آئی اے میں 24 جون کو پیش ہوں گے۔

آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے۔سوشل میڈیا پر ...
20/06/2021

آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مولوی عزیز الرحمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم جرم کا ارتکاب کرنے والے شخص کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

لاہور: مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری کے بعد ان کے بتانے پر  مفتی عزیز الرحمان کو تینوں بیٹوں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔...
20/06/2021

لاہور: مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری کے بعد ان کے بتانے پر مفتی عزیز الرحمان کو تینوں بیٹوں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایس پی سی آئی اے

لاہور: گرفتاری میں سی آئی اے ماڈل اور کینٹ کی ٹیم نے حصہ لیا۔ شعیب خرم جانباز

لاہور: گرفتار ملزمان میں عطا ، الطاف ، عتیق اور مفتی عبدالرحمان شامل ہیں ۔ شعیب خرم جانباز

لاہور: مفتی عبدالرحمان اور اس کے بیٹوں کے خلاف تھانہ شمالی چھاونی میں مقدمہ درج تھا۔ ایس ایس پی

19/06/2021

Sky HeadLines 19-06-21

19/06/2021

Sky HeadLines 18-06-21

Address

Lahore

Telephone

+923239909001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK News:

Share