Mashriq Urdu

Mashriq Urdu News & Entertainment TV

یاجوج ماجوج کا خروج عمل پزیر ہو چکا؟ (دوسرا حصہ)اشکنازی یہودی 1920ء کے آس پاس واپس آ کر اُس بستی یعنی یروشلم میں آباد ہو...
26/06/2026

یاجوج ماجوج کا خروج عمل پزیر ہو چکا؟ (دوسرا حصہ)
اشکنازی یہودی 1920ء کے آس پاس واپس آ کر اُس بستی یعنی یروشلم میں آباد ہونا شروع ہوئے۔ اس آباد کاری میں ان کے ساتھ عالمی طاقتوں نے نہ صرف معاہدہ کیا بلکے ان کے وہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد بھی فراہم کی

یاجوج ماجوج کا خروج عمل پزیر ہو چکا؟ اشکنازی یہودی 1920ء کے آس پاس واپس آ کر اُس بستی یعنی یروشلم میں آباد ہونا شروع ہوئے۔ اس آباد کاری میں ان کے ساتھ ۔۔۔۔

حاکمیت صرف تخت کا نہیں، ذمہ داری کا نام ہےلوگ اپنے مسائل لے کر در بدر بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ کوئی انصاف کے لیے برسوں عدالتو...
26/06/2026

حاکمیت صرف تخت کا نہیں، ذمہ داری کا نام ہے
لوگ اپنے مسائل لے کر در بدر بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ کوئی انصاف کے لیے برسوں عدالتوں کے چکر کاٹتا ہے، کوئی علاج کے لیے ہسپتال کے باہر دم توڑ دیتا ہے، کوئی تعلیم کی آس میں عمر گزار دیتا ہے اور کوئی دو وقت کی روٹی کے لیے اپنی عزتِ نفس تک قربان کر دیتا ہے

حاکمیت صرف تخت کا نہیں، ذمہ داری کا نام ہے لوگ اپنے مسائل لے کر در بدر بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ کوئی انصاف کے لیے برسوں عدالتوں کے چکر کاٹتا ہے۔۔۔۔

میں دھیان جانب خدا کرکے سچے دل سے یہ دُعا مانگنے لگا کہ اے خدا تو مجھے مایوسی و نااُمیدی کی تاریک بھول بھلیوں سے نکال رو...
24/06/2026

میں دھیان جانب خدا کرکے سچے دل سے یہ دُعا مانگنے لگا کہ اے خدا تو مجھے مایوسی و نااُمیدی کی تاریک بھول بھلیوں سے نکال روشنی، عقل، سمجھ، عطا کر تاکہ میں اس جال کو توڑ کر باہرنکل سکوں

دوہاتھوں کا پیالہ جیسے دُعا کہتے ہیں! تحریر: ظفر اقبال ظفر میں دھیان جانب خدا کرکے سچے دل سے یہ دُعا مانگنے لگا کہ اے خدا تو مجھے مایوسی و نااُمیدی...

اب جب کہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی خواہش کے مطابق تہران عالم مشرق کا جینیوا بن چکا تو پھر اب عالم اسلام کی طرف سے کرہ ارض...
21/06/2026

اب جب کہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی خواہش کے مطابق تہران عالم مشرق کا جینیوا بن چکا تو پھر اب عالم اسلام کی طرف سے کرہ ارض کی تقدیر بدلنے کے لیے وقف ضائع کئے بغیر ایسے اقدامات اٹھائے جانے چاہییں

کرہ ارض کی تقدیر بدلنے کا وقت اصغر علی کھوکھر اب جب کہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی خواہش کے مطابق تہران عالم مشرق کا جینیوا بن چکا تو پھر ...

یاجوج ماجوج کے خروج کے بارے ابہام موجود ہیں وہیں اُن کی شناخت اور ہیت کے بارے میں بھی مختلف کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔ کی...
21/06/2026

یاجوج ماجوج کے خروج کے بارے ابہام موجود ہیں وہیں اُن کی شناخت اور ہیت کے بارے میں بھی مختلف کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔ کیا یاجوج ماجوج ایک قوم کا نام ہے یا ایک فرد کا؟ (پہلا حصہ)

یاجوج ماجوج، اسرائیل و دجال شناخت اور یروشلم سے تعلق (پہلا حصہ) تحقیق و تحریر: شہزاد عابد خان یاجوج ماجوج کا ذکر الہامی کتب اور تاریخ میں.....

ہمدرد فاؤنڈیشن ( وقف) پاکستان کے بانی حکیم محمد سعید شہید کے بارے میں یہ بات زبان زد عام ہے کہ انہوں نے عملی زندگی میں ق...
20/06/2026

ہمدرد فاؤنڈیشن ( وقف) پاکستان کے بانی حکیم محمد سعید شہید کے بارے میں یہ بات زبان زد عام ہے کہ انہوں نے عملی زندگی میں قدم رکھنے کے بعد جتنے سانس لئے انسانی فلاح و بہبود کے لیے اتنے ہی کام کئے

‎ہمدرد فاؤنڈیشن (وقف) پاکستان کے فلاحی منصوبے ‎‎ہمدرد فاؤنڈیشن ( وقف) پاکستان کے بانی حکیم محمد سعید شہید کے بارے میں یہ بات زبان زد عام ہے کہ ...

واقعۂ کربلا کوئی ماضی کا قصہ نہیں بلکہ ایک زندہ درس ہے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے ‎خاموشی کبھی کبھی ظلم کی حمایت بن جا...
20/06/2026

واقعۂ کربلا کوئی ماضی کا قصہ نہیں بلکہ ایک زندہ درس ہے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے ‎خاموشی کبھی کبھی ظلم کی حمایت بن جاتی ہے۔

درسِ حسینؓ: کربلا سے اٹھنے والی وہ صدا جو آج بھی زندہ ہے ‎تحریر: شہزاد عابد خان ‎‎اسلامی تاریخ میں اگر کسی ایک واقعے کو حق و باطل کے درمیان واضح...

20/06/2026

زہر کے دریا سے آب حیات پینے والے سید الشہدا ‎تحریر: ظفر اقبال ظفر ‎سیدنا حسین ؓ ددھیال کی طرف سے بنو ہاشم اور سیدنا علی مرتضیٰؓ کے فرزند ارجمند...

آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں رشتے، تعلقات، دوستیاں اور واسطے بظاہر پہلے سے کہیں زیادہ نظر آتے ہیں، لیکن اگر ان...
18/06/2026

آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں رشتے، تعلقات، دوستیاں اور واسطے بظاہر پہلے سے کہیں زیادہ نظر آتے ہیں، لیکن اگر ان کی گہرائی کو پرکھا جائے تو اکثر ان کی بنیاد اخلاص پر نہیں بلکہ مفاد پر کھڑی دکھائی دیتی ہے۔

تعلق کا وزن لفظوں سے نہیں، نیتوں سے ناپا جاتا ہے۔" آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں رشتے، تعلقات، دوستیاں اور واسطے بظاہر پہلے سے کہیں زیادہ نظر آتے...

رنگا، بلا اور ہم: قاتل بدل گئے، سوال نہیںدو بچے گیتا چوہڑا اور سنجے چوپڑا گھر سے نکلے اور پھر کبھی واپس نہ آئے۔ قاتل کلج...
17/06/2026

رنگا، بلا اور ہم: قاتل بدل گئے، سوال نہیں
دو بچے گیتا چوہڑا اور سنجے چوپڑا گھر سے نکلے اور پھر کبھی واپس نہ آئے۔ قاتل کلجیت سنکھ رنگا اور جسبیر سنکھ بلا پکڑے گئے، عدالت نے سزائے موت سنائی، اور بالآخر پھانسی دے دی گئی

رنگا، بلا اور ہم: قاتل بدل گئے ہیں، سوال نہیں نبضِ حالات 1978 کی وہ شام اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہے، مگر اس کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ دو بچے گیتا....

Address

Garden Town
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashriq Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashriq Urdu:

Shortcuts

Share