Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت

Tilawat E Quran E Paak  حسن قرأت ہمارا بنیادی اور اولین مقصد صرف قرآن کریم کی خوبصورت تلاوتیں اور اس کی تعلیم کو بغیر کسی مسلکی، مذہبی اور نسلی تعصب کے عام کرنا ہے۔

23/11/2025

اس بچے نے دولة التلاوة پروگرام میں ججز جو کھڑے ہوکر داد دینے پر مجبور کر دیا۔ تمام قواعد کے مطابق بہت خوبصورت اس نے پڑھا اور ساتھ مشہور قاری الشیخ محمد ایوب آصف بھی پڑھ رہے ہیں۔
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
# دولةالتلاوة

23/11/2025

قاری محمد ماہر کی دولة التلاوة مقابلہ میں یہ تلاوت سنیں 🌹🌹

"دولۃ التلاوۃ" مصر کا ایک عالمی معیار کا قرآنی پروگرام ہے جو آج کل ہر جمعہ کو براہِ راست نشر ہو رہا ہے۔ اس میں قرّاء کی تلاوت کو سخت اور جامع معیار پر پرکھا جاتا ہے، جن میں تجوید و مخارج کی صحت، صوت کی مضبوطی اور صفائی، طبقاتِ صوت کا درست استعمال، مقاماتِ قراءت کی ادائیگی، جملوں کی نغماتی ترتیب، وقف و ابتدا کی صحیح پابندی، اسلوبِ مصری تلاوت کا حسن، اور مجموعی خشوع و احساس شامل ہیں۔ قاری کی روانی، جملوں کا تسلسل اور مقام سے مقام کی خوبصورت منتقلی بھی ججمنٹ کے اہم حصے ہیں۔ یہ پروگرام دنیا بھر کے شائقینِ تلاوت کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے۔
آج کے نوجوان قاری جو سٹیج پر چھاٸے ہوتے ہیں اس پروگرام میں ان کی دبا کر غلطیاں سامنے آ رہی ہیں۔ کیونکہ مقابلہ میں پڑھنا ایک حیثیت رکھتا ہے۔ مصر کے ممتاز اہل علم جو اس فن پر مجموعی مہارت رکھتے ہیں وہ بطور جج اس میں شامل ہیں۔

Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت

23/11/2025

کیا عجب انداز ہے کیا ہی روحانیت ہے ماشاءاللہ 🌹🌹

22/11/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت

21/11/2025

ماشآءاللّٰه 🌹🥀

21/11/2025

ماشآءاللّٰه سبحان اللّٰه القاری الشیخ عبد المنعم الطوخی رحمۃ اللّٰه علیہ 🌹🥀
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
#حسن #قرأت

21/11/2025

بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،🌹🥀
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
#حسن #قرأت

21/11/2025

وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَاوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهُ ۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ ۗ مَن يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا (17) وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ ۚ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ ۖ وَكَلْبُهُم بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيدِ ۚ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا
قرءان الجمعه من مسجد سيدي حسن الرفاعي ببلطيم
القارئ الشيخ عبد الرحيم البشلاوي رحمة الله عليه

20/11/2025

ماشآءاللّٰه سبحان اللّٰه 🌹🥀
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت

#حسن #قرأت

20/11/2025

إِنَّ الَلَّهَ وَمَلاَئِڪتَهُ يِصَلُّونَ عَلَيَ النَّبيِّ يا أَيٌّها اَلذيِن آمَنُوا صَلُّوا عَليةِ وَسلِموُا تسليماً 🕋🕌✨
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت

#حسن #قرأت

20/11/2025

قرآنِ مجید کے ایک ایسے عظیم قاری جن کی آواز میں تاثیر، خشوع اور الحان کی خوبصورتی نے کروڑوں دلوں کو قرآن سے جوڑ دیا ان کی تلاوت نہ صرف عرب دنیا بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے روحانیت کا ایک لازوال خزانہ ہے اللّٰه تعالیٰ نے انہیں ایسی مقبولیت عطاء فرمائی کہ آج بھی ان کی تلاوت دلوں کو جلا بخشتی ہے اور آنکھوں کو اشکبار کر دیتی ہے 🌹🥀
#حسن #قرأت

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت:

Share