08/07/2026
ریحان طارق پر توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان صابر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے این سی سی آئی اے کی استدعا پر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے تفتیشی ایجنسی کے حوالے کر دیا۔