Imran Khan Unofficial

Imran Khan Unofficial Support me

25/05/2025

پنجابی زبان دا بہت وڈا نام تجمل کلیم پاک و ہند دی سرزمین ترجمل کلیم تو محروم ہو گئی😢💔

سعودی پرو لیگ!!کل رونالڈو نے یوٹیوب پر اپنا چینل پبلک کیا تو ایک مخصوص "فینز کمیونٹی" نے نعرہ لگا دیا کہ رونالڈو اب ختم ...
23/08/2024

سعودی پرو لیگ!!

کل رونالڈو نے یوٹیوب پر اپنا چینل پبلک کیا تو ایک مخصوص "فینز کمیونٹی" نے نعرہ لگا دیا کہ رونالڈو اب ختم ہو چکا ہے اسے فٹبال چھوڑ کر یوٹیوب پر توجہ دینی چاہیے اور قدرت کا کھیل دیکھیں صرف 24 گھنٹے کے اندر جہاں رونالڈو نے ایک طرف یوٹیوب پر ریکارڈز کی بھرمار مچا دی ہے تو دوسری طرف کھیل کے میدان میں 39 سالہ رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کے پہلے ہی دن زمین سے ڈیڑھ میٹر اونچی چھلانگ لگا کر فٹبال کو شاندار ہیڈ مارا اور سعودی پرو لیگ سیزن 24/25 کا سب سے پہلا گول کرکے اس لیگ میں اپنے 50 گول بھی مکمل کر لئے!!

ابھی باقی میری کہانی ہے!! 🔥

16/05/2024
28/03/2024

*لاہور نگہبان فوٹو سیشن کے بعد آپنے اصل ٹھکانے پر پہنچ گیا*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share