Alisher reviews

Alisher reviews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alisher reviews, Lahore.

یارر یہ اچھا ایکٹر نہیں ہے؟؟؟یا اس کے منہ پر ایکٹنگ سوٹ ہی نہیں کرتی؟؟؟آپکو کیا لگتا ہے۔۔۔۔
06/03/2026

یارر یہ اچھا ایکٹر نہیں ہے؟؟؟
یا اس کے منہ پر ایکٹنگ سوٹ ہی نہیں کرتی؟؟؟
آپکو کیا لگتا ہے۔۔۔۔

کیا فیروز خان دانش تیمور سے بڑا ایکٹر ہیںWhat is your opinion???
05/01/2026

کیا فیروز خان دانش تیمور سے بڑا ایکٹر ہیں
What is your opinion???

ایسے موضوع پر کمنٹ دینا بھی فالتو کام ہے۔لیکن صرف ایک بد کردار عورت کے کہنے کر پورے ملک نے اس کے شوہر کو نامرد تسلیم کر ...
05/01/2026

ایسے موضوع پر کمنٹ دینا بھی فالتو کام ہے۔
لیکن صرف ایک بد کردار عورت کے کہنے کر پورے ملک نے اس کے شوہر کو نامرد تسلیم کر لیا ہے۔
جہاں تک میرا خیال ہے یہ صرف اس نے طعنے کے طور پر کہا شاید اس میں نامردی والا کوئی نقص نا ہو شاید اس عورت نے پہلے سے عمیری کو ایکسپیرینس کر رکھا ہو اور اسکا شوہر شاید ایک شریف انسان ہو جو صرف سادگی سے چند لمحے قربت کے گزارتا ہو جیسا کہ ملک کے 80 فیصد لوگ سادگی سے اپنی ازدواجی زندگی گزارتے ہیں۔لیکن اس عورت کو عمیری جیسا ایکسپیرینس نہیں مل پاتا ہو اور اس نے اس کو نامرد کا ٹائٹل دے دیا ہو۔ جہاں تک میرا خیال ہے یہ عورت اپنے بھائیوں کی ستائی ہوئی ذہنی مریضہ ہے اور عمیری اس کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔

Yarrr ap khud insaaf kro 😞😞😞🤦🤦SASSI YA PIYA ????
23/12/2025

Yarrr ap khud insaaf kro 😞😞😞🤦🤦
SASSI YA PIYA ????

شکر یہ سسی واپس آئی۔۔۔🥺🥺😘😘۔۔۔
23/12/2025

شکر یہ سسی واپس آئی۔۔۔🥺🥺😘😘۔۔۔

یارررر یہ ایک ہی دل کتنی بار جیتے گی۔😍😍😍۔۔۔کبھی سسی بن کر تو کبھی لیلیٰ😘😘😘۔۔۔ ایسی لیلیٰ پے ہر مجنوں کا قربان ہونا بنتا ...
22/12/2025

یارررر یہ ایک ہی دل کتنی بار جیتے گی۔😍😍😍۔۔۔
کبھی سسی بن کر تو کبھی لیلیٰ😘😘😘۔۔۔
ایسی لیلیٰ پے ہر مجنوں کا قربان ہونا بنتا ہے💞💞🖤۔۔۔۔

بڑے گلے والی قمیض قمیض بھی نہیں کُرتی پہن کر یہ آنٹی تھانے رپورٹ لکھوانے جا رہی ہے۔۔۔ پھر ظاہر ہے وہی ہونا تھا جو تھانید...
22/12/2025

بڑے گلے والی قمیض قمیض بھی نہیں کُرتی پہن کر یہ آنٹی تھانے رپورٹ لکھوانے جا رہی ہے۔۔۔ پھر ظاہر ہے وہی ہونا تھا جو تھانیدار نے کیا۔۔۔ ` ہائے آنٹی پیا ہائے۔۔۔۔🤢🤢🤢🤢۔۔۔۔

Sanwal_yaar_piya




عجیب ہی ڈرامے کی ما بہن کر رہی ہے یہ آنٹی 🤢 یار بلکل سمجھ سے باہر ہے "میں اب اپنی بے قصور ماں کا بدلہ لوں گی" ۔۔۔ یار کو...
16/12/2025

عجیب ہی ڈرامے کی ما بہن کر رہی ہے یہ آنٹی 🤢 یار بلکل سمجھ سے باہر ہے "میں اب اپنی بے قصور ماں کا بدلہ لوں گی" ۔۔۔ یار کوئی لاجک بنتی ہے یہ؟؟؟
حد ہے اتنی بڑی کاسٹ کے ساتھ اتنا بکواس ڈرامہ سب نا ٹائم ضائع کررہے۔۔ صرف سانول کیلئے لوگ یہ ڈرامہ دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔🤧🤧🤧🤧۔۔۔

سانول یار پیا
Sanwal yaar piya

یاررر لازوال عشق میں عائشہ عمر کو ایک بھی سیدھے منہ والا لڑکا نہیں ملا 🤣🤣۔ہر کسی کا اینگل ٹیڑھا ہے۔ ہر ایک نئی ہی ایٹم ہ...
09/12/2025

یاررر لازوال عشق میں عائشہ عمر کو ایک بھی سیدھے منہ والا لڑکا نہیں ملا 🤣🤣۔ہر کسی کا اینگل ٹیڑھا ہے۔
ہر ایک نئی ہی ایٹم ہے شکلیں دیکھو انکی یہ یہاں جوڑیاں بنانے آئے ہیں اس شکل والوں کو چیٹ جی ٹی پی بھی جواب نا دے۔۔۔

Lazwaalishq

اتنا بڑا سبق اور اتنا زبردست ڈراما 2024 یا 2025 میں تو نہیں آیا ہوگا۔جس نے یہ ڈراما نہیں دیکھا اُس نے بہت بڑا سبق مِس کر...
27/11/2025

اتنا بڑا سبق اور اتنا زبردست ڈراما 2024 یا 2025 میں تو نہیں آیا ہوگا۔
جس نے یہ ڈراما نہیں دیکھا اُس نے بہت بڑا سبق مِس کر دیا۔
کیا زبردست کہانی ہے، کیا سبق ہے، کیا پلاٹ ہے… 🔥🔥

ہائے اس آنٹی کی اوور ایکٹنگ ۔۔🤢🤢🤮۔۔۔ پیسے کاٹو اس ۔کے۔🤧🥴۔۔۔سانول یار پیا Sanwal yaar piya 💔
24/11/2025

ہائے اس آنٹی کی اوور ایکٹنگ ۔۔🤢🤢🤮۔۔۔ پیسے کاٹو اس ۔کے۔🤧🥴۔۔۔

سانول یار پیا
Sanwal yaar piya 💔



Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alisher reviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share