Syed Imran Haider Shah

Syed Imran Haider Shah خاتمُ النّبیّین حضرت محمد ﷺ
Let Justice Be Done, Though Heavens May Fall ⚖️ I Support .pti Till The Last Drop Of My Blood🩸

اللہ اکبر ۔۔ رجیم چینجاز خامنہ ای بزرگ تا خامنہ ای جوان ✊🏻❤️
08/03/2026

اللہ اکبر ۔۔ رجیم چینج
از خامنہ ای بزرگ تا خامنہ ای جوان ✊🏻❤️

شہادتوں کا درد اپنی جگہ تاثیر و ثمرات نورانی ہوتے ہیں، سیدِ شہید کے پاکیزہ خون کا فیض امتِ مسلمہ کو جیسے یکجان کر رہا ہے...
03/03/2026

شہادتوں کا درد اپنی جگہ تاثیر و ثمرات نورانی ہوتے ہیں، سیدِ شہید کے پاکیزہ خون کا فیض امتِ مسلمہ کو جیسے یکجان کر رہا ہے یہ یقیناً کرامت ہے، پورے پاکستان میں جماعتِ اسلامی کی طرف سے غائبانہ جنازوں کے پُر شکوہ اجتماعات منعقد ہو رہے ہیں ہر غیرت مند مسلمان اس درد میں آب دیدہ اور جذبہء ایمانی سے سرشار ہے، اللہ کریم ہمیں بھی اُس قافلہء قدسیہ سے متمسک فرمائے الٰہی آمین ❤️

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی ناحق قید کے 1000 دن: سلام ہے اس ماں کو جس نے جھکنے کے بجائے قید کو چن لیا۔آج ضمیر کی اس قیدی، قوم ...
01/02/2026

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی ناحق قید کے 1000 دن: سلام ہے اس ماں کو جس نے جھکنے کے بجائے قید کو چن لیا۔

آج ضمیر کی اس قیدی، قوم کی بیٹی 76 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد کی اسیری کو بھی 1000 دن مکمل ہو گئے۔ ایک ایسی خاتون جس نے ہسپتالوں میں زندگی بچانا سکھایا، وہ آج سلاخوں کے پیچھے صرف اس لیے ہیں کہ انہوں نے ظالم کے سامنے جھکنے سے انکار کیا اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہیں۔

76 سال کی عمر کینسر کا مرض اور بے جرم قید بھی ان کے عزم کو نہ توڑ سکی۔ڈاکٹر یاسمین راشد صرف ایک سیاسی قیدی نہیں، بلکہ پاکستانی عورت کی غیرت اور استقامت کا نشان بن چکی ہیں۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ




22/01/2026

آباد رہیں گے ویرانے، شاداب رہیں گی زنجیریں
جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں

ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ 👑🔥

01/01/2026

Leader & Motivational speaker ❤️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Imran Haider Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share