WeListen

WeListen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WeListen, News & Media Website, Lahore.

04/11/2022

عمران خان پر حملہ سیدھا سیدھا مذہبی انتہا پسندی کا کیس ہے: وزیر داخلہ

04/11/2022

لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے باہر جلاؤ گھیراؤ، گیٹ پر چڑھ گئے

04/11/2022

پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات ہوگئے

04/11/2022

ٹھیک ہوتے ہی کال دوں گا اور پھر سڑکوں پر نکلوں گا: عمران خان کا حملے کے بعد خطاب جاری

04/11/2022

فیکٹ چیک: عمران خان کی رات کے وقت اپنی گاڑی کیطرف چل کر آنے کی ویڈیو پرانی ہے

04/11/2022

سابق وزیراعظم عمران خان کا قاتلانہ حملے کے بعد خطاب جاری ہے۔

عمران خان نے پریس کانفرنس کے شروع میں اپنی ایکسرے رپورٹس اسکرین پر دکھائیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر میری پارٹی نہیں بنی، میں نے 22 سال جدوجہد کی اور عوام میں واپس گیا۔

ان کا کہنا تھاکہ رات کے 3 بجے جا کر لوگوں کے گھروں میں تشدد کیا، لوگوں کو جیلوں میں ڈالا، اسلام آباد میں پر امن احتجاج پر شیلنگ کی، انہوں نے سمجھا ممی ڈیڈی پارٹی ہے ختم ہوجائے گی، بند کمروں میں فیصلے ہوتے ہیں تو گراؤنڈ پر نہیں پتہ ہوتا کیا ہو رہا ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم عدالت میں گئے، عدالت نے 8 مرتبہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ریورس کیا، وہ پارٹی جو عوام سے پیسہ اکھٹا کرتی ہے اس بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھاکہ انہوں نے بند کمروں میں مجھے مروانے کا فیصلہ کیا، 4 لوگوں نے یہ فیصلہ کیا اور ویڈیو بنوا کر باہر رکھی ہے، حکومت میں ساڑھے تین سال رہا، اداروں اور ایجنسیز میں سب کو جانتا ہوں، وہ بتا دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے سلمان تاثیر کی طرح قتل کی سازش کی، عمران نے دین کی توہین کی ہے، اس کے بعد پلان یہ تھا کہ دینی انتہا پسند عمران خان کو قتل کردیا، یہ پلان تھا جو کہ میں نے 24 ستمبر کو جلسے میں بتایا۔

انہوں نے کہا کہ جلسوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ کیا، ملکی تاریخ میں اتنی عوام پہلے نہیں نکلی، یہ اس سے خوفزدہ تھے، 3 لوگوں نے منصوبہ بنایا، ایک دن پہلے دیکھا کہ کراؤڈ بڑھتا جا رہا ہے تو انہوں نے مارنے کا منصوبہ بنایا۔

04/11/2022

مجھے چار گولیاں لگی ہیں، عمران خان کا حملے کے بعد خطاب جاری

24/10/2022

جج ، صحافی اور ہیومن رائٹس نمائندے بن کر شہریوں کو اغوا کرنیوالا گینگ گرفتار

24/10/2022

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں آلودہ پانی سے وبائی امراض کا پھیلاؤ تیز ہوگیا

24/10/2022

ارشد شریف کا قتل: کینین میڈیا نے گاڑی کی تصاویر جاری کردیں

24/10/2022

کھیوڑہ میں ٹریفک حادثہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WeListen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share