سیاست اور خبریں

  • Home
  • سیاست اور خبریں

سیاست اور خبریں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سیاست اور خبریں, Media/News Company, .

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین کا یومِ عاشور کے موقع پر  پیغام 🏴
06/07/2025

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین کا
یومِ عاشور کے موقع پر پیغام 🏴

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے گرجا گھرو...
19/04/2025

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

ایسٹر سے قبل جمعہ کو گُڈ فرائیڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، مسیحی برادری 20 اپریل (بروز اتوار) کو اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ایسٹر منائے گی، ایسٹر روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے، اس سے قبل 40 روزے رکھے جاتے ہیں، ایسٹر کو عید پاشکا یا عید قیامت المسیح بھی کہا جاتا ہے۔

ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایسٹر کی تقریبات شروع ہوں گی، اس ضمن میں رات کو شہر بھر کے چرچز میں مڈنائٹ سروسز کا انعقاد کیا جائے گا، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیاست اور خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سیاست اور خبریں:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share