21/03/2026
🌙✨ عید مبارک✨ 🌙
تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ !
یہ مہینہ ہمیں صبر، عبادت محبت اور بھائی چارے کا درس دے کر رخصت ہو رہا ہے
اللّه تعالیٰ سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کی تمام عبادات، روزے، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے اور ہمیں اس کی برکتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے🤲
🌙 عید الفطر کی خوشی میں دعا ہے کہ اللّه پاک ہم سب کے گھروں کو خوشیوں امن صحت اور کامیابیوں سے بھر دے، اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور اخوت کے ساتھ جینے کی توفیق دے
✨ عید کا دن ہمارے لیے نئی امید، نئی خوشیاں اور نئی شروعات لے کر آئے
*عید الفطر آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو*
*محمّد حنیف ملک سی ای او 7پوائنٹ نیٹ ورک رجسٹرڈ لاہور ۔بانی چیئرمین سٹی اتحاد پریس کلب رجسٹرڈ مانگا لاہور*
@all