SHR Digital

SHR Digital The children in education have many great qualities, but still something is not working. Parents ha

digital would
10/11/2025

digital would

10/11/2025
اکیلے رہنا بھی ایک فن ہے جسے آجائے تو اسے پھر مفل میں اکتاہٹ ہوتی ہے۔ 🤔💭🎨
09/11/2025

اکیلے رہنا بھی ایک فن ہے جسے آجائے تو اسے پھر مفل میں اکتاہٹ ہوتی ہے۔ 🤔💭🎨

Only whatsapp call.
29/10/2025

Only whatsapp call.

28/10/2025

کیا انسان کا تجربہ ہمیں زندگی کے اہم سبق سکھانے کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے جو ہمیں مثبت تبدیلی اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے؟ 🤔💭📚

29/09/2023

ربیع الاول ۔
#لاتۓ #رکاہ

ذاتی تمام تر طاقتیں صرف اللہ ہی کی ہیں۔بقیا سب کچھ عطاٸی طاقتیں ہیں وہ جسے چاہے نواز دے۔ #لاتۓ    #رکاہ
26/09/2023

ذاتی تمام تر طاقتیں صرف اللہ ہی کی ہیں۔بقیا سب کچھ عطاٸی طاقتیں ہیں وہ جسے چاہے نواز دے۔
#لاتۓ #رکاہ

26/09/2023

آذان دینے والے کے لیے ہر خشک اور تر شے دعا کرتی ہے
#لاتۓ #رکاہ #فل

شدت اس قدر عروج پر ہے کہ صلح کی طرف نہ تو کوٸی ماٸل ھوتا ہے نہ کوٸی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جبکہ یہ اہل ایمان والوں کو اللہ...
25/09/2023

شدت اس قدر عروج پر ہے کہ صلح کی طرف نہ تو کوٸی ماٸل ھوتا ہے نہ کوٸی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جبکہ یہ اہل ایمان والوں کو اللہ کی طرف سے حکم ہے۔باپ اگرناراض ہے تو بیٹا شدت میں ہے کہ اپ مجھ سے صلح کرۓ میں نہیں کیونکہ زیادتی اس کی طرف سے تھی۔مگر اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ تو باپ ہے اس کا مقام اور مرتبہ کتنا اعلی ہے۔

25/09/2023

الحمد لله.

20/09/2023

اللہ رب العزت نے انسان کو تخلیق فرما کر یہ بھی ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمہیاں احسن بنایا ہے۔اس کی کیا ضرورت پیش آٸی جب کہ ہر انسان چاہے وہ خوبصورت ھو نہ ھو مگر جب وہ آٸینے کے سامنے کٸی کٸی انداز سے خود کو سنوارتا رہتا ہے۔اور سوچتا ہے کہ دنیا کا سب سے حسین شخص وہی ہے۔تو اللہ تعالی نےہرانسان کی دلجوٸی کے لیے تو نہیں فقط یہ فرمایا۔دراصل قرآن میں ہم تدبر نہیں کرتےورنہ ہارے ازہان کے جتنے سوال ہیںان کے جواب قرآن میں موجود ہیں۔مگر غور کرنے سے ملیں گے۔ one your page

Address

Al Noor Medical Center Pandoki Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHR Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share