10/07/2024
*🎙️امام الماوردی رحمه الله فرماتے ہیں..*
"جو علم کی راہ پر چل پڑے،
اُسے تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی؛
اور جو کتابوں سے حوصلہ پکڑنا سیکھ جائے،
وہ سب دلاسوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے؛ اور جِسے تلاوتِ قرآن سے اُنس ہو جائے، اُسے دوستوں کے بچھڑنے سے فرق نہیں پڑتا!"
📚(أدب الدين والدنيا : 143)
*جنید احمد قادری سگِ عطار لجپال رہنما سہنا*