CM Punjab

CM Punjab This channel is to give a good message to the people

"CV NEWS" Facebook channel is an educati‏

03/06/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کھلی کچہری میں سائیوال سے آنے والی خاتون شدید غم و غصہ میں وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کر رہی ہے۔

01/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“

پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا

صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی

01/05/2026

‏حکومت سے وعدہ اور توبہ کے بعد اب ہم پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ پہلے شہر جاتے ہوئے ڈر لگتا تھا، منہ چھپا کر اور نقاب کر کے جانا پڑتا تھا کہ کہیں حکومت دیکھ نہ لے۔ اب الحمدللہ آزاد زندگانی ہے، بغیر کسی خوف اور نقاب کے خوشی سے شہر آتے جاتے ہیں اور کوئی پریشانی نہیں ہے

01/05/2026

‏خواب سے حقیقت تک کا سفر!

راجن پور کے رہائشی مجاہد علی اب کرائے کے مکان کے بوجھ سے آزاد ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ہاؤسنگ پراجیکٹ نے آٹھ سے دس ہزار کرایہ بھرنے والے خاندانوں کے لیے اپنی چھت کا حصول آسان بنا دیا ہے۔ یہ خوبصورت گھر صرف اینٹ پتھر کی دیواریں نہیں بلکہ ایک عام آدمی کے لیے خوشحالی اور سکون کی نئی شروعات ہیں۔

01/05/2026

‏پولیس کی جانب سے انصاف کی فراہمی اور حکومتی اقدامات کے نتیجے میں جرائم کی راہ چھوڑنے والے افراد اب معاشرے کے کارآمد شہری بن رہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی توجہ سے ایسے افراد کو نہ صرف معافی ملی بلکہ وہ اب مال مویشی کے اپنے کاروبار کے ذریعے باعزت روزگار کما رہے ہیں۔

یومِ مزدور پر خراجِ تحسین ان محنت کش ہیروز کو جو اپنے پسینے سے ملک کی بنیاد مضبوط کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے مزدور ...
01/05/2026

یومِ مزدور پر خراجِ تحسین ان محنت کش ہیروز کو جو اپنے پسینے سے ملک کی بنیاد مضبوط کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے مزدور دوست اقدامات روزگار، سہولت اور تحفظ کی نئی مثال قائم کر رہے ہیں۔
یہ صرف پالیسیاں نہیں بلکہ محنت کش طبقے کی عزت اور حق کی پہچان ہیں۔

کچہ کے عوام کیلئے وزیر اعلی مریم نواز کا بے مثال ترقیاتی پیکیج
01/05/2026

کچہ کے عوام کیلئے وزیر اعلی مریم نواز کا بے مثال ترقیاتی پیکیج

12/05/2025

PAF vs IAF | Pakistan Air Force Dominates | Indian Air Force Failure EXPOSED by America | SAMAA TV

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CM Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share