04/06/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*قربانی کا ارادہ رکھنے والے بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن *29 ذی القعدہ 6 جون 2024 بروز جمعرات* ہے،
اور *7 جون (پاکستان) جمعہ*
*ان شاء اللہ*
*براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔ اللہ ہماری عبادات اور قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین*