14/08/2026
🇵🇰 پاکستان — ہماری پہچان، ہمارا فخر
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
ایسا پاکستان جہاں محبت، بھائی چارہ، انصاف اور اخوت کا بول بالا ہو اور ہر محبِ وطن اپنے وطن کی سلامتی و سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ 🌹🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰💚
۔
۔
🇵🇰💚