Deep_line

Deep_line ✿◕ ‿ ◕✿
🅻🅸🅺🅴 & 🆂🅷🅰🆁🅴 🆃🅷🅸🆂 🅿🅰🅶🅴 🅸🅵 🆈🅾🆄 🅻🅸🅺🅴 🅸🆃.
✿◕ ‿ ◕✿

15/12/2025

۔۔..









سب خفا ہیں میرے لہجے سے مگر میرے حال سے واقف کوئی نہیں..
02/12/2025

سب خفا ہیں میرے لہجے سے مگر
میرے حال سے واقف کوئی نہیں..









یہ دنیا آپ کوآپ کےبے حد مخلص ہونے کی سزا دیتی ہے.
02/12/2025

یہ دنیا آپ کو
آپ کے
بے حد مخلص ہونے کی سزا دیتی ہے
.









ہر کوئی آپ کو نہیں سمجھے گا اور یہی زندگی ہے.
02/12/2025

ہر کوئی آپ کو نہیں سمجھے گا اور یہی زندگی ہے.









سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھپہلے ضد کرتے تھے اب صبر کرتے ہیں
02/12/2025

سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ
پہلے ضد کرتے تھے اب صبر کرتے ہیں









کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیںروح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں
02/12/2025

کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں
روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں









یہ وقت بھی گزرجاۓ گا۔۔۔۔
26/11/2025

یہ وقت بھی گزرجاۓ گا۔۔۔۔









ماں کی دعا وقت تو کیانصیب بھی بدل دیتی ھے
26/11/2025

ماں کی دعا وقت تو کیا
نصیب بھی بدل دیتی ھے









دکھ میں اکیلے ہیںخوشی میں زمانہ ہے
26/11/2025

دکھ میں اکیلے ہیں
خوشی میں زمانہ ہے









جس دن سمجھو گےاس دن ڈھونڈو گے
26/11/2025

جس دن سمجھو گےاس دن ڈھونڈو گے









یہ سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں
26/11/2025

یہ سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں









اپنوں نے ہی سکھایا ہےکوئی اپنا نہیں ہوتا
26/11/2025

اپنوں نے ہی سکھایا ہے
کوئی اپنا نہیں ہوتا









Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep_line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share