Tehmina Khan Thoughts

Tehmina Khan Thoughts ✨ Tehmina Khan Thoughts ✨
Thoughts that speak when words fall silent.
خاموشی میں بولتی سوچیں

💭 Life | Society | Reality | Emotions

Mama's princess ❤️ Allhumdolillha

13/08/2026

Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰

A day to celebrate the freedom, sacrifices, and dreams that built our beloved Pakistan. 💚
May Allah always keep our country safe, peaceful and prosperous.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚
14 August 2026
Tehmina Khan Thoughts

12/08/2026

**مہکتے تو لاحاصل پھول ہیں،
حاصل پھول تو مرجھا جاتے ہیں… 🌸
انسان بھی کچھ ایسے ہی ہیں،
جو دور ہوں تو بہت خاص لگتے ہیں،
اور حاصل ہو جائیں تو اکثر اپنی قدر کھو دیتے ہیں۔

Tehmina Khan Thoughts

💭

inshaAllah Tehmina Khan Thoughts
22/07/2026

inshaAllah
Tehmina Khan Thoughts

20/07/2026

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی، ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے
Tehmina Khan Thoughts

19/07/2026

19/07/2026

What is life?

ماں کی آغوش صرف محبت نہیں، بلکہ ایک محفوظ دنیا ہوتی ہے۔ ❤️جس بچے کو گھر میں محبت، عزت اور حوصلہ افزائی ملتی ہے، وہ زندگی...
16/07/2026

ماں کی آغوش صرف محبت نہیں، بلکہ ایک محفوظ دنیا ہوتی ہے۔ ❤️

جس بچے کو گھر میں محبت، عزت اور حوصلہ افزائی ملتی ہے، وہ زندگی کے ہر امتحان کا اعتماد سے سامنا کرنا سیکھتا ہے۔
اپنی اولاد کو وقت دیں، ان کی بات سنیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں، کیونکہ دنیا کی سختیوں سے پہلے اگر گھر محبت سے بھر جائے، تو باہر کی تلخیاں انہیں کمزور نہیں کر سکتیں۔

ہر بچہ اپنے والدین کی محبت، توجہ اور تحفظ کا حق دار ہے۔ 🌸
Tehmina Khan Thoughts

غروبِ آفتاب ہمیں ایک خوبصورت سبق دیتا ہے.🌅ہر ڈھلتا ہوا سورج یہ یقین دلاتا ہے کہاختتام ہمیشہ اندھیرا نہیں لاتا.بلکہ ایک ن...
14/07/2026

غروبِ آفتاب ہمیں ایک خوبصورت سبق دیتا ہے.🌅

ہر ڈھلتا ہوا سورج یہ یقین دلاتا ہے کہ
اختتام ہمیشہ اندھیرا نہیں لاتا.
بلکہ ایک نئی صبح کی امید بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔

اگر آج زندگی نے تھکا دیا ہے.
تو یاد رکھیں...
کل کا سورج آپ کے لیے
نئی روشنی، نئی امید اور نئے راستے لے کر طلوع ہوگا۔
— Tehmina Khan Thoughts

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehmina Khan Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share