Public posts

Public posts snapper's world is about for media news and news persnality

08/07/2024
25/10/2023

‏گزشتہ روز پاکستان کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد افغان اوپننگ بلے باز ابراہیم زدران نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا ۔
ایوارڈ وصول کرنے کے بعد دوران انٹرویو موصوف نے اپنا ایوارڈ پاکستان سے نکالے جانے والے غیر قانونی مقیم افغانوں کے نام کردیا ۔

کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ اس سوا پاؤ عقل والے جناب کے یہ اپنے الفاظ تھے ؟

نہیں جناب یہ الفاظ بھارت کی جانب سے اس کے منہ میں ٹھونسے گئے تھے جسکی ایک بڑی وجہ بھارت میں موجود مسلمانوں کی توجہ فلسطین سے ہٹانا تھی اور دوسرا بھارت نے ان غیر قانونی مقیم افغانوں پہ اچھی خاصی انویسٹمنٹ کر رکھی تھی ۔
یہ وہی افغان تھے جو بوقت ضرورت بھارت کے لیے نا صرف دہشتگردی کی وارداتیں کرتے تھے بلکہ لسانی جماعتوں کے لیے سستی اور پاکستان نفرت سے بھرپور افرادی قوت کے طور پہ بھی دستیاب رہتے تھے ۔

کل کے اس بیان سے پتہ چلتا ہے کہ ان افغانوں کو نکالنے کے فیصلہ سو فیصد درست ہے اور بھارت کو چوٹ بالکل ٹھیک جگہ پہ پڑی ہے۔

لہٰذا میری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ پاکستان کو ان افغانوں سے پاک کرنے کا عمل مزید تیز کیا جائے تاکہ
زیادہ سے زیادہ افغان اپنے کرکٹر حضرات ابراہیم زدران کے جیتے ایوارڈ کے حقدار بن سکیں ۔ اب بھلا ہم کون ہوتے انہیں انکی "خوشیوں" سے محروم کرنے والے ؟


Address

Lahore

Telephone

+923051724156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public posts:

Share