Sajjad Haider

Sajjad Haider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Haider, Digital creator, Lahore.

اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ , اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ , اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ

13/06/2026

Behind you skipper ✅️

شکریہ گلگت بلدستان ✨️❤️
08/06/2026

شکریہ گلگت بلدستان ✨️❤️

INSHA ALLAH SOONPRIME MINISTER IMRAN AHMED KHAN NIAZI ✨️
08/06/2026

INSHA ALLAH SOON
PRIME MINISTER IMRAN AHMED KHAN NIAZI ✨️

08/06/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ. ✨️
عمران احمد خان نیازی ❤️
Imran Khan

کوئٹہ میں یہ افسوسناک واقع اور اس سے پہلے بیشتر ایسے واقعات جن میں مستورات کو کبھی غیرت کے نام پر کبھی شک کی صورت میں کب...
08/06/2026

کوئٹہ میں یہ افسوسناک واقع اور اس سے پہلے بیشتر ایسے واقعات جن میں مستورات کو کبھی غیرت کے نام پر کبھی شک کی صورت میں کبھی محبت میں ناکامی پر اور کبھی وحشانیہ درندگی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے رد عمل کیا آتا ہے۔ کہ اس شخص کو انکاونٹر میں قتل کر دیا جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے۔ کہ اس کے بعد ایسے واقعات میں کمی آنے کی بجائے یہ واقعات بڑھتے چلے جارہے ہیں۔ لہذا میری حکومت پنجاب چیف منسٹر مریم نواز شریف اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے۔ کہ ایسے درندوں کو چوک میں لٹکا کر ایسی موت دی جائے۔ کہ دوبارہ کوئی درندہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے ہزار دفعہ خوف کھائے۔ خدارا اس اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک میں اسلامی قانون نافذ کریں۔
Maryam Nawaz Sharif

فرعون سے کہ دو موسی نیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔⚔⚔علی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔⚔💖
02/03/2026

فرعون سے کہ دو موسی نیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔⚔⚔
علی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔⚔💖

یمن سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارشحوثی باغیوں نے ایران کے حق میں جنگ کا اعلان کر دیا۔ یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ 'ہم اب ای...
02/03/2026

یمن سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش
حوثی باغیوں نے ایران کے حق میں جنگ کا اعلان کر دیا۔ یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ 'ہم اب ایرانی اور فلسطینی عوام کے دفاع میں اسرائیل کو نشانہ بنا رہے ہیں'۔ ایران کے حملوں کے ساتھ ہی یمن سے بھی میزائل داغے جا رہے ہیں تاکہ اسرائیل کا دفاعی نظام مفلوج ہو جائے۔ کیا یمن کا یہ تال میل مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کا رخ بدل دے گا؟
#یمن #حوثی ٰ #وائرل

07/02/2026
انتہائی شرم اور افسوس کا مقام ہے۔ کہ ایک سانحہ جس میں مسجد میں دھماکہ کرکے سینکڑوں مسلمانوں کو شہید کردیا گیا۔ اور سنکڑو...
07/02/2026

انتہائی شرم اور افسوس کا مقام ہے۔ کہ ایک سانحہ جس میں مسجد میں دھماکہ کرکے سینکڑوں مسلمانوں کو شہید کردیا گیا۔ اور سنکڑوں مسلمان تشوشناک حالت میں تڑپ رہے ہیں۔ انکے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ اور قوم اس المناک سانحہ پر تمسخر کر رہی ہے۔ اور یہ منظر اس بات کی عکاسی کرتا ہے۔ کہ ہم بحیثیت ایک قوم بحیثیت ایک مسلمان بحثیت ایک انسان جہالت اور منافقت کے آخری درجے کو بھی پھلانگ چکے ہیں۔

‏اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے اور بے گناہ نمازیوں کی شہ...
06/02/2026

‏اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے اور بے گناہ نمازیوں کی شہادت پر میں نہایت غمزدہ اور رنجیدہ ہوں۔ یہ بدترین درندگی اور وحشیانہ پن ہے،اس کی جتنی بھی مذمت کیجائے کم ہے،وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کی دہشت گردانہ کارروائی شدید سیکیورٹی ناکامی ہے ،یہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
میں اس اندوہناک واقعے پر شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں،زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور ہمارے قومی یکجہتی پر پر براہِ راست حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

Address

Lahore

Telephone

+923454668030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Haider:

Share