Al Barkat packaging

Al Barkat packaging Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Barkat packaging, Digital creator, Gajju matah, Lahore.

Al Barkat Packages
We manufacture high-quality carton boxes that are strong, durable, and tailored to your business needs.

📦 Custom size carton boxes
🏭 Factory direct supply
🚚 On-time delivery

📩 Contact us via Inbox for orders:☎️

بریكینگ ٹکر میاں حمیر لاهور ہربنس پورہ رضوان گارڈن میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک معصوم چھوٹی ...
30/03/2026

بریكینگ ٹکر میاں حمیر

لاهور ہربنس پورہ رضوان گارڈن میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا

جہاں ایک معصوم چھوٹی بچی کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔

اہلِ خانہ نے بچی کو تشویشناک حالت میں گھرکی ہسپتال منتقل کیا،

جہاں اسے فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ اور ویکسین شروع کر دی گئی ہے۔

علاقہ مکینوں نے کتے مار ٹیم کے انچارج ارشد لودھی کو متعدد شکایات کی

علاقہ مکینوں نے ٹاؤن ہال انتظامیہ کو متعدد شکایات کی کہ سینکڑوں کتے یہاں پر اوارہ پھر رہے ہیں

اگر متعلقہ محکموں نے کوئی ایکشن نہ لیا

لاهور اخر کار معصوم بچی کے ساتھ جان لیوا کھیل شروع ہوا

لاهور اوارہ کتے حملہ اور ہو گئے ناکا مکینوں نے موقع پر پہنچ کر جان بچائی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ڈی سی لاہور کمشنر لاہور ایک نظر ادھر بھی متعلقہ انسپیکٹر کو فوری طور پر معطل کیا جائے محکموں کے خلاف سخت ایکشن لے کر کاروائی عمل میں لائی جائے #بریکنگ

اب لوگ سی سی ڈی زندہ باد کے نعرے نہ لگائیں تو اور کیا کریں ۔۔۔؟؟ ضلع جھنگ کے علاقہ شور کوٹ کا معروف نوجوان ڈاکٹر ناجائز ...
29/03/2026

اب لوگ سی سی ڈی زندہ باد کے نعرے نہ لگائیں تو اور کیا کریں ۔۔۔؟؟ ضلع جھنگ کے علاقہ شور کوٹ کا معروف نوجوان ڈاکٹر ناجائز تعلقات کے شبہ میں ق۔ت۔ل ۔۔۔ شوہر پولیس والا ،بیوی لیڈی ڈاکٹر ۔۔دونوں کے جھگڑے میں ڈاکٹر عمر کیسے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ؟ تمام تفصٰیلات ۔۔۔۔ شورکوٹ کے رہائشی ایک شریف اور معزز خاندان کے 2 بیٹے اور پانچ بیٹیاں تھیں ، محمد عمر دو بھائیوں میں سے ایک تھا انتہائی لائق اور والدین کا فرمانبردار بیٹا ، اسے ڈاکٹر بننے کا شوق تھا والدین نے بھی خوب خرچہ کیا اپنا پیٹ کاٹا گھر کے اخراجات کم کردیے لیکن بیٹے کو پڑھایا لکھایا اور محمد عمر ڈاکٹر عمر بن گیا ، یہ 2023 کا واقعہ ہے شور کوٹ کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر عمر کی ڈیوٹی تھی ، ایک ساتھی لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ڈاکٹر عمر کی اچھی بات چیت بن گئی جو کہ اکثر ایک جگہ کام کرنے والوں کے درمیان بن جاتی ہے ۔ لیڈی ڈاکٹر اپنے ساتھی ڈاکٹر عمر کے ساتھ دکھ تکلیف اور گھر کے مسائل شیئر کرنے لگی ۔ باتوں باتوں میں ایک روز لیڈی ڈاکٹر نے ڈاکٹر عمر سے کہا مجھے کسی وکیل کا بتاؤ جو مجھے میرے شوہر سے خلع لے دے ، میں اسکے ساتھ زندگی سے تنگ آچکی ہوں ایسا نہ ہو کسی روز خود۔ کشی کر لوں بہتر ہے میں اس سے علیحدہ ہو جاؤں ۔۔۔ ڈاکٹر عمر نے پہلے تو ساتھی لیڈی ڈاکٹر کو سمجھایا کہ گھر اور رشتے آسانی سے نہیں بنتے اور نہ اتنی جلدی توڑے جاتے ہیں ، لیکن خاتون اپنے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹی اور آئے روز اس بات کا تذکرہ کرنے لگی تو ڈاکٹر عمر نے ایک روز اسے اپنے ایک دوست وکیل سے ملوا دیا جس نے چند روز میں خلع کا کیس دائر کر دیا ، ایک دو بار ڈاکٹر عمر بھی لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ عدالت اور کچہری گیا یہی اسکا جرم تھا ۔ لیڈی ڈاکٹر کو عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کردی تو خاتون ڈاکٹر کےشوہر نے سمجھ لیا کہ ڈاکٹر عمر کے اسکی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اسی وجہ سے اس نے خلع لی ہے ۔ چنانچہ پولیس اہلکار شوہر نے خوفناک پلان بنایا اس نے اپنے تین ساتھی پولیس اہلکار ساتھ ملائے ایک روز ڈاکٹر عمر کو اسکے کلینک سے اغ۔وا کر لیا اور کسی خفیہ جگہ پر اسے تش۔دد کا نشانہ بناتے رہے بعد میں ڈاکٹر عمر کو ق۔ت۔ل کرکے اسکی لا۔ش ایک بوری میں بند کی اور ایک بڑی نہر میں پھینک دیا گیا ، ایک دو روز گزرے اور ڈاکٹر عمر واپس گھر نہ پہنچے تو والدین نے اسکی گمشدگی اور اغ۔وا کا پرچہ درج کروا دیا ، مگر ڈاکٹر عمر کا کچھ پتہ نہ چلا دن ہفتوں میں بدلے تو ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی اور ڈاکٹر عمر کا سراغ لگانے کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالا ، اس پر پولیس نے کال ریکارڈز اور سی سی ٹی وی ویڈیوز کی روشنی میں لیڈی ڈاکٹر کے پولیس ملازم شوہر کو گرفتار کر لیا جس نے تفتیش کے دوران ڈاکٹر عمر کے ق۔ت۔ل کا اعتراف کر لیا اور ساتھی ملزمان کے نام بھی بتا دیے ، شرجیل الرحمان نامی مرکزی ملزم نے وجہ عناد یہ بتائی کہ ڈاکٹر عمر کے اسکی سابقہ بیوی سے ناجائز تعلقات تھے ۔۔۔ شرجیل کےساتھی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا نشاندہی کے بعد لا۔ش بھی برآمد کر لی گئی ملزمان کو چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ، تاریخوں پر تاریخیں ہوتی رہیں ملزمان بھی ضمانت کی درخواستیں دیتے رہے مق۔تول کی فیملی کو انصاف تو نہ ملا لیکن عدالت نے کچھ روز قبل ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے ، جو اب مق۔تول ڈاکٹر عمر کی فیملی کو دھم۔کیاں دے رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ صلح کرو اور کیس ختم کرو ورنہ ہم تمہارے دوسرے بیٹے کو مار ڈالیں گی اور تمہاری بیٹیوں کو اٹھا کر لے جائیں گے اور تم ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکو گے ۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سی سی ڈی چیف سہیل ظفر چٹھہ سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر عمر ق۔ت۔ل کیس ، ملزمان کی ضمانت پر رہائی اور مق۔تول کی فیملی کو دھم۔کیوں کا نوٹس لے کر ضروری کارروائی کے احکامات جاری کریں

سچ پوچھیں تو مجھے ابھی تک ایران کی سمجھ نہیں آئ۔ عجیب سی کنفیوژن ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی قیادت میں مسلمانی جذبے...
19/03/2026

سچ پوچھیں تو مجھے ابھی تک ایران کی سمجھ نہیں آئ۔ عجیب سی کنفیوژن ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی قیادت میں مسلمانی جذبے والے لوگ موجود ہیں لیکن غدار اتنے ہیں کہ شمار نہیں کیا جا سکتا۔
ایرانی حکومت کے تمام اہم ترین لوگ انہوں نے چن چن کر ختم کردیے جبکہ دشمن کا ایک بھی کوئ اہم شخص ایران نے ٹارگٹ نہیں کیا۔
سوشل میڈیا پر ایران کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ فلاں ڈرون بھیج دیا فلاں میزائل لانچ کر دیا اور دوسری طرف وہ میزائل سڑکوں پر جا گرتے ہیں۔
ادھر تہران اور دوسرے کئ شہروں کا ستیاناس ہو چکا ہے۔
جبکہ دشمن بڑی طاقت سے آگے بڑھتا ہی جا رہا ہے، انہوں نے مسجد اقصی کو بھی سیل کر دیا ہے۔ لبنان پر بھی آگ برسا رہا ہے۔ ایران کی پوری بحریہ فورس کو ختم کر دیا۔ اس وقت ایران کی فضا میں دشمن کے سینکڑوں طیارے تباہی پھیلا رہے ہیں۔
ایران نے ابھی تک چند ایک ایئر بیسز اور ایمبیسی پر ڈرون بھیجنے کے علاوہ کچھ خاص نہیں کیا۔
اس کے علاوہ آبنائے ہرمز بند کرنے کا نقصان صرف ایشیائی ممالک کو ہی ہوگا۔
الٹا ایران نے اپنی قیادت کے اہم اور بہادر ترین لوگوں کا نقصان کروادیا۔
Mrs.Waqas Islamabad

Munaza Queen
Little Kinza
The Great Family

آج رات کابل میں طالبان ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا جس میں بھاری اسلحے کے ذخائر تباہ ہوئے اور بڑی تعداد میں جانی نقصان ...
17/03/2026

آج رات کابل میں طالبان ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا جس میں بھاری اسلحے کے ذخائر تباہ ہوئے اور بڑی تعداد میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان نہایت ایکوریسی کے ساتھ افغان طالبان کی فوجی تنصیبات اور اسلحہ ڈپوز کو نشانہ بنا رہا ہے۔ جس قدر پن پوائنٹ ایکوریسی کے ساتھ نشانے لگ رہے ہیں اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ افغان طالبان کے اندر بھی کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو پاکستان کو صحیح لوکیشن فراہم کر رہے ہیں۔ ورنہ صرف سیٹلائٹ سے ایسے کمال کے نشانے نہیں لگتے کہ ہر فائر کیا ہوا میزائل مطلوبہ ٹارگٹ کو ہٹ کر رہا ہے۔
افغان طالبان کو اپنے اندر موجود ان کالی بھیڑوں کو ڈھونڈنا ہو گا جو بھارت اور امریکہ سے لاکھوں ڈالرز ماہانہ لینے کے باوجود مزید پیسوں کیلئے بک رہے ہیں اور پاکستان کو مدد فراہم کر رہے ہیں۔ دوسرا آپشن یہ ہے کہ اپنے بندے بکنے سے بچانے کیلئے بھارت اور امریکہ سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ ان کیلئے ڈالرز مزید بڑھا دیں۔ افغان طالبان کے پاس پاکستان میں شریعت کے نفاذ کرنے جیسی جینوئن وجوہات بھی موجود ہیں جس بنیاد پر وہ مزید ڈالرز کا جائز مطالبہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ: ہمسایوں کا بھاری نقصان ہونے پر ہمیں ہرگز خوشی نہیں ہو رہی لیکن ان کی پانچ ہزار سالہ تاریخ بھولنے تک کاروائی جاری رکھنی چاہیے۔ یاد رہے افغانستان ہمارا چھوٹا بھائی ہے۔ چھوٹا بھائی اگر غلط راستے پر چل پڑے اور باتوں سے نہ مانے تو اسے راہ راست پر لانے کیلئے بعض اوقات ٹکور ضروری ہو جاتی ہے۔ #بریکنگ

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی جعلی ہے / اس کے انجام کے بارے میں ابہام مزید بڑھ گیا"نیتن یاہو کی ویڈیو میں اس کی ظاہری شکل م...
16/03/2026

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو بھی جعلی ہے / اس کے انجام کے بارے میں ابہام مزید بڑھ گیا"
نیتن یاہو کی ویڈیو میں اس کی ظاہری شکل میں تبدیلی بھی ایک نشانی ہے، خاص طور پر جب وہ نیم رخ ہو کر کھڑا ہوتا ہے۔ خاص طور پر اگر اس حالت میں اس کے چہرے کا موازنہ اس کی حقیقی تصاویر سے کیا جائے تو ویڈیو کے جعلی ہونے کا معاملہ زیادہ واضح ہو جاتا ہے۔ #تصدیق

لاہور میں حاضر سروس ڈی ایس پی گرفتار کرلیا  شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو گرفتار...
16/03/2026

لاہور میں حاضر سروس ڈی ایس پی گرفتار کرلیا

شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

لگژری گاڑیوں کی خرید و فروخت کے نام پر 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کرکے ڈی ایس پی صاحب کال نہیں اٹھا رہے تھے ۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک شہری کے ساتھ مبینہ طور پر سنگین زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک حاضر سروس ڈی ایس پی (DSP) اور ان کے بیٹوں نے اس کے ساتھ فراڈ کیا ۔

مہنگی گاڑیوں کے کاروبار کے نام پر لاکھوں روپے اور قیمتی گاڑیاں ہتھیا لیں جب شہری نے اپنی امانت (ہنڈائی ایلنٹرا) واپس مانگی تو اسے دھمکایا گیا۔

اور شہری کی دوسری گاڑی (ٹویوٹا فورچیونر) بھی زبردستی چھین لی گئی۔

جب سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کےعلم میں بات آئی تو انہوں نے ڈی ایس پی اور ان کے بیٹے محمد نائل اظہر کے وارنٹ گرفتاری کے جاری کردیئے ۔
انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیئے برابر ہے

ایسے سی سی پی او کو سرہانا تو بناتا ہے ناں

خبر کا ذریعہ این ای او نیوز حمزہ علی


لیہ : وزیراعلیٰ مریم نواز کی ریڈ لائن کو تھانیدار نے ایک ٹانگ پر کھڑا کردیا ۔۔۔۔ جاؤ جا کر بتا دو مریم نواز کو اس نے جو ...
15/03/2026

لیہ : وزیراعلیٰ مریم نواز کی ریڈ لائن کو تھانیدار نے ایک ٹانگ پر کھڑا کردیا ۔۔۔۔ جاؤ جا کر بتا دو مریم نواز کو اس نے جو کرنا ہے کر لے ۔۔۔۔۔۔ یہ سچی کہانی لیہ کی تحصیل چوبارہ کی ماں بیٹیوں کی ہے جنہوں نے وراثتی جائیداد سے 110 زمین کا کیس عدالت اور وزیراعلیٰ پنجاب کے کمپلینٹ سیل کی مدد سے جیت لیا تو ماں بیٹیوں کی یہ جیت مخالف رشتہ داروں کو ہضم نہ ہوئی ، ان خواتین کے مخالف رشتہ داروں نے مقامی پولیس کو پیسے کھلائے اور ایک رات پولیس چار دیواری پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی ، جوان لڑکیوں کے کپڑے پھاڑ دیے گئے انہیں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور انہیں دھندہ کرنے کا الزام لگا کر پولیس والے تھانیدار کے کوارٹر میں لے گئے ، اس نام نہاد ریڈ میں لیڈی پولیس کا کہیں کوئی وجود نہ تھا ، تھانے کی بجائے تھانیدار کے کوارٹر میں ان ماں اور دو بیٹیوں کے ساتھ غنڈہ گردی کی انتہا کردی گئی ان سے شرمناک سوال و جواب کیے گئے ، ماں بیٹیوں کو تھانیدار نے ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کا حکم دیا ، اس حکم پر بزرگ خاتون اور ایک بیٹی عمل نہ کرسکیں جبکہ ایک لڑکی کافی دیر ایک ٹانگ پر کھڑی رہی اور پولیس والے قہقہے لگاتے رہے اور صبح ہونے پر ماں بیٹیوں کو بغیر کسی کاغذی کارروائی گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔۔۔۔ دو روز قبل ماں بیٹیاں لاہور پہنچیں اور ڈی آئی جی کی کھلی کچہری میں اپنا معاملہ سامنے رکھا ہے ، دیکھتے ہیں ان ماں بیٹیوں کے ظالم رشتہ داروں اور فرعون صفت تھانیدار و اہلکاروں کے خلاف کیا ایکشن ہوتا ہے ۔۔۔

       #تصدیق
15/03/2026

#تصدیق

جب پاکستان کی جنگ تھی!قوم کو یہ نہیں بھولنا چاہئے جب انڈیا نے ہم پر حملہ کیا تھا تو پاکستان کے ساتھ سوائے ترکی اور آزربا...
12/03/2026

جب پاکستان کی جنگ تھی!
قوم کو یہ نہیں بھولنا چاہئے جب انڈیا نے ہم پر حملہ کیا تھا تو پاکستان کے ساتھ سوائے ترکی اور آزربائجان کے کوئی نہیں کھڑا تھا۔ سعودی عرب نے سفیر بھیجا جس نے بس اتنا کہا کہ بات چیت کرو جنگ نہ کرو اور پاکستان نے اسکی درخواست مسترد کر دی تھی۔ ایران نے عین جنگ کے دوران انڈیا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا اور ایک رسمی بیان دیا کہ جنگ نہیں ہونی چاہئے ہم ثالثی کر سکتے ہیں۔ مارکو روبیو نے فیلڈ مارشل کو فون کیا کہ انڈیا پر جوابی حملہ نہ کرو تم نے جہاز گرا دئیے ہیں یہ کافی ہے۔ جس پر پاکستان نے انکار کیا تو امریکہ نے باقاعدہ اعلان کیا کہ انڈیا جانے اور پاکستان جانے۔

لیکن آج ۔۔۔۔ جب امریکہ، ایران اور سعودی عرب سب آپس میں لڑ پڑے ہیں تو پاکستان اپنا فرض سمجھ کر متحرک ہے اور ہر طرف سے بھاگ دوڑ کر کے اس جنگ کر روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بلکہ ایران اور سعودی عرب میں ایک غیر اعلانیہ پیچ اپ بھی کروا لیا ہے جس کے بعد ایران نے سب سے کم سٹرائیکس سعودی عرب میں کی ہیں اور ایرانی صدر نے معذرت بھی کی۔

یعنی پاکستان اسکو اپنی جنگ سمجھ کر خلوص دل سے کوششیں کر رہا ہے۔ اس کے باؤجود احساس کمتری کے مارے کچھ لوگ جو پاکستان سے زیادہ سعودی ہیں یا پاکستان سے زیادہ ایرانی ہیں، پاکستان کو ہی گالیاں دے رہے ہیں۔ ایک کہہ رہا ہے اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان امریکہ اور اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کررہا؟ دوسرے کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب ہمارا دفاعی اتحادی اور سب سے بڑا معاشی شراکت دار ہے تو پاکستان ایران پر حملہ کیوں نہیں کر رہا؟

کچھ خدا کا خوف کریں۔ اس احساس کمتری سے نکلیں۔ اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہونا سیکھیں۔ یاد رکھیں پاکستان نہ رہا تو نہ ہمیں سعودی عرب رکھے گا نہ ایران رکھے گا!

ایران میں آلو 12 روپیہ کلو دستیاب ہے اور سبزی فروش نے کارڈ پر لکھ رکھا ہے "ان جنگی حالات میں جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ م...
08/03/2026

ایران میں آلو 12 روپیہ کلو دستیاب ہے اور سبزی فروش نے کارڈ پر لکھ رکھا ہے "ان جنگی حالات میں جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ مفت لے جاسکتے ہیں"
دوسری طرف پاکستان میں ایک ماہ کیلئے جنگ سے پہلے سستی قیمت پر خریدا گیا تیل کا سٹاک موجود ہے پھر بھی تیل کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ 100 روپے سے زیادہ پٹرولیم لیوی کی مد میں بٹورا جا رہا ہے مطلب اضافی ٹیکس یا پاکستان میں رہنے کا بھتہ وصول کر رہے ہیں پیٹرول کی قیمت کے ساتھ۔
کچھ قومیں جنگ کے بغیر بھی ریاستی اور حکومتی کی پالیسیز کی وجہ سے تباہ ہو جاتی ہیں۔
پاکستان کے عیاش حکمرانوں کو ہر حالت میں عوام کو لوٹنے میں لگے رہتے ہیں۔

بریکنگ نیوز 🚨🚨🔊ایران میں امریکی فضائی کارروائی ناکام ہو گئی اور امریکی فوج کی ایلیٹ سمجھی جانے والی ڈیلٹا فورس کے 173 ام...
06/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨🚨🔊
ایران میں امریکی فضائی کارروائی ناکام ہو گئی اور امریکی فوج کی ایلیٹ سمجھی جانے والی ڈیلٹا فورس کے 173 امریکی فوجی اور افسران پکڑے گئے۔

ایران جیت گیا۔

ایران پر قیامت کی رات تھے۔ 153 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ، اسرائیلی اور امریکی طیاروں نے ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے س...
04/03/2026

ایران پر قیامت کی رات تھے۔ 153 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ، اسرائیلی اور امریکی طیاروں نے ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے سے تیسرے شہر تک کارپٹ بمبنگ کی ۔ لیڈر کمپلیکس پر عین اجلاس کے دوران حملہ کیا گیا اور تقریباً ڈھائی سو افراد اسی کمپلیکس میں شہید ہو گئے جن میں نامزد خلیفہ بھی شامل بتائے جاتے ہیں ۔ اسپتالوں کی کنفرمیشن کے مطابق ساڑھے آٹھ سو افراد کی لاشیں اسپتالوں تک پہنچیں ، ملبے میں سیکڑوں لوگ دفن ہیں ۔ اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے دو ہزار مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ تین اسپتالوں کو بھی ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے ۔ اسرائیلی ٹی وی کے مطابق کمانڈ اور فورسز کے درمیان رابطہ ختم کرنے کے لئے یہ حملے کیئے گئے تا کہ اسرائیل پر میزائلوں کے حملوں کو روکا جا سکے ۔۔
جبکہ ایران نے پانچ ہزار کلومیٹرز تک نگرانی کرنے والے بہت مہنگے امریکی ریڈار کو اڑا دیا گیا ہے ، اس ریڈار سسٹم سے نہ صرف خلیج فارس اور بحر احمر کی نگرانی کی جاتی تھی بلک یہ امریکہ تک بحر الکاہل کی نقل حرکت ہر نظر رکھتا تھا ۔ اس ریڈار کے تباہ ہوتے ہیں امریکی نگرانی کا نظام کومے میں چلا گیا ہے اور ایرانی بحریہ نے اومان سے لے کر ہرمز تک اپنی میزائل بردار جنگی کشتیاں میدان میں اتار دی ہیں جن کے ذریعے امریکی بیڑوں پر بھی کاری ضرب لگائی جا سکتی ہے ۔
روس کے سابق صدر نے امریکہ کو تیسری عالمی جنگ کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران پر حملے کا ایک بھی معقول وجہ نہیں ہے ۔ چین نے بھی تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے کیونکہ جنگ امریکہ کے کنٹرول سے باہر ہو کر ایران امریکہ جنگ کی بجائے پورے خطے کی جنگ بن چکی ہے جبکہ معاشی طور پر دنیا بھر کے ممالک اس جنگ کی قیمت چکا رہے ہیں ۔
امریکہ کی طرف سے خلیجی ممالک سے دفاعی نظام اسرائیل منتقل کرنے کے بعد خلیجی ممالک نے پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظام خریدنے کی درخواست کی ہے ۔ پاکستان نے اپنا فضائی دفاعی سسٹم سعودی عرب میں مختلف اہم مقامات پر نصب کر دیا ہے ۔ اب اس پاکستانی فضائی دفاعی سسٹم کی آزمائش بھی جنگ کے دوران ہو جائے گی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دنیا بھر کی دفاعی مارکیٹ میں پیش کرنے میں آسانی ہو گی ۔
قاری حنیف ڈار

Address

Gajju Matah
Lahore
54600

Telephone

+923089488887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barkat packaging posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Barkat packaging:

Share