Xpose News Network

Xpose News Network NEWS ORGANIZATION
MULTIMEDIA COMPANY PAKISTAN. Your trusted Source of News updates. keep watching Xpose News Network fb page
C.E.O : IRSHAD CH
(1)

14/07/2026
14/07/2026

سمندری ۔ گل گروپ نے ہمارے گاؤں میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی پراجیکٹس کی تکمیل سے ہمارے دل جیت لئے ہیں ۔ پورا گاؤں چوہدری عارف محمود گل ایم پی اے کا شکر گزار ہے۔ رانا حیدر علی کی خصوصی گفتگو ارشاد چوہدری کے ساتھ

12/07/2026

سینئر صحافی ارشاد چوہدری پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ۔ چہرے آنکھوں سمیت کافی جسم متاثر ۔ فرسٹ ایڈ کے بعد ڈاکٹروں نے اگلے تین روز تک صحافتی مصروفیات ترک رکھنے کا مشورہ۔

11/07/2026

سمندری ۔ سب سے بڑا قرآن محل شریف ۔ ذیل گجراں چک نمبر 168گ ب ۔لاکھوں نسخے اور شہید اوراق جمع ہو گئے ۔ ویلڈن پنجاب پولیس اہلکار محمد عرفان گجر ۔ رپورٹ ارشادچوہدری

11/07/2026

سمندری ۔ مزدوری مانگنے پر مبینہ طور پر جامن کے مالک نے 60 فٹ لمبی سیڑھی سے گرا کر یتیم بچے کی ٹانگ توڑ دی ۔ میڈیکل رپورٹ میں ثابت ۔مریم نواز صاحبہ فوری نوٹس لیں ۔

10/07/2026

سمندری ۔ پاکستان کا منفرد گاؤں چک نمبر 385گ ب جو جامن کی پیداوار کے لحاظ سے نمبر 1 ہے ۔ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ہم بہترین آمدن کما رہے ہیں ۔ مرزا عرفان نمبردار کی خصوصی گفتگو ارشاد چوہدری کے ساتھ

09/07/2026

سمندری ۔ کھدر والا موٹر وے انٹر چینج کی تعمیر سے عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی ۔ چوہدری شاہد نذیر آف U.S.A کی ارشادچوہدری سے خصوصی گفتگو ۔

08/07/2026

سمندری کا سب سے بڑا قرآن محل شریف تعمیر کرنے والا پنجاب پولیس کا مجاہد ایک عظیم انسان ثابت ہوا۔ نوجوان نے محکمہ کا مثبت پہلو اور اسلام دوستی کا عملی مظاہرہ کیا ۔۔ رپورٹ ارشادچوہدری

08/07/2026

سمندری ۔ دکھی انسانیت اور مریضوں کے لئے عظیم خوشخبری ۔اب آپ کو فیصل آباد جانے کی ضرورت نہیں ۔ تمام طبی جدید سہولیات سے آراستہ رجانہ روڈ سمندری نزد منی بائی پاس شاندار قاضی ہسپتال کا افتتاح ۔۔ رپورٹ ارشادچوہدری

06/07/2026

لاہوری ناشتہ ۔ شاندار افتتاح کے ساتھ ہی اہلیان سمندری گھر کے ناشتہ کو بھول گئے ۔ لمبی لمبی قطاریں ۔ ملکی چنے کوفتے ۔نہاری بونگ پائے اور وی آئی پی کلچے اب گوجرہ روڈ سمندری میں دستیاب ۔رپورٹ ارشادچوہدری

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xpose News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share