MP Ibraheem

MP Ibraheem "Sharing truth through news 📰 and spreading hope through motivation ✨"

04/04/2026

🤖 Robot beggar! Is this possible? Amazing scene 😱💯👁️‍🗨️
#روبوت
#بھکاری
#حیرانکن

#ویڈیو

#پاکستان




سڑک پر ایک روبوٹ کو بھیک مانگتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے! کچھ نوجوانوں نے اس میں پروگرامنگ کی، اور اس حیرت انگیز منظر کو سوشل میڈیا پر سب نے دیکھا اور اپنے فونز میں محفوظ کیا۔

یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں!

31/03/2026

"Qarh – The Lost City of Arabia That Was Once a Center of Trade 😱 | Islamic History Documentary"









قرح… العلا کے قریب ایک قدیم اسلامی تجارتی شہر، جو کبھی قافلوں کا مرکز تھا۔
یہ ویڈیو آپ کو لے جائے گی ایک ایسے دور میں جہاں تجارت، ثقافت اور تاریخ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی تھیں۔

آخر ایسا کیا ہوا کہ یہ عظیم شہر ویران ہو گیا؟ 🤔

🎬 مکمل ویڈیو دیکھیں اور تاریخ کے راز جانیں

📌 Like, Share اور Follow ضرور کریں

04/02/2026

دفاتر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا استعمال : انقلاب یا نیا بحران؟ سوالات اٹھنے لگے 🌀 MP Ibraheem




゚viralシfypシ゚viralシ

02/02/2026

دفاتر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (Ai) کا استعمال : انقلاب یا نیا بحران؟ سوالات اٹھنے لگے🔎
MP Ibraheem
Coming soon

09/01/2026

جی ہاں… ہم بات کر رہے ہیں Elon Musk کی،
اور اس کے نئے خفیہ منصوبے — XChat کی!”
🎙👏😮






08/01/2026

چیٹنگ کی دنیا میں ایک نیا طوفان آنے والا ہے!”Elon Musk نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے😮💢
Coming Soon MP Ibraheem🎥

30/12/2025

جس کی آواز سے مسلمانوں کی روح میں شوق شہادت کی تڑپ اٹھتی تھی،آج اس ہیرے کی شہادت پر ہر آنکھ اشک بار ہے"
خدا شہادت قبول فرمائے🤲

25/12/2025

کشمیر میں ہندوؤں کے چندے سے چلنے والی یونیورسٹی میں مسلمان طلبا پر پابندی کا مطالبہ: ’داخلہ اسے ملے گا جسے ماتا سے عقیدت ہو‘⚠️😱🔥





25/12/2025

ﮨﺮ ﺍﮎ مقصد ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ پکاراﺗﮭﺎ ﭘﮑﺎﺭﯾﮟ ﮔﮯ
ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺮ ﮐﻮﺟﮭﮑﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﮭﮑﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
❌کرسمس❌

بے شک مریم کا بیٹا مسیح عیسیٰ اللہ کا رسول ہے اور اللہ کا ایک کلمہ ہے جسے اللہ نے مریم تک پہنچایا اور اللہ کی طرف سے ایک...
21/12/2025

بے شک مریم کا بیٹا مسیح عیسیٰ اللہ کا رسول ہے اور اللہ کا ایک کلمہ ہے جسے اللہ نے مریم تک پہنچایا اور اللہ کی طرف سے ایک جان ہے، سو ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے سب رسولوں پر، اور نہ کہو کہ خدا تین ہیں، اس بات کو چھوڑ دو تو تمہارے لیے بہتر ہوگا، بے شک اللہ اکیلا معبود ہے,,,يَآ اَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوْا فِىْ دِيْنِكُمْ وَلَا تَقُوْلُوْا عَلَى اللّـٰهِ اِلَّا الْحَقَّ ۚ اِنَّمَا الْمَسِيْحُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَـمَ رَسُوْلُ اللّـٰهِ وَكَلِمَتُهٝ اَلْقَاهَآ اِلٰى مَرْيَـمَ وَرُوْحٌ مِّنْهُ ۖ فَـاٰمِنُـوْا بِاللّـٰهِ وَرُسُلِـهٖ ۖ وَلَا تَقُوْلُوْا ثَلَاثَةٌ ۚ اِنْتَـهُوْا خَيْـرًا لَّكُمْ ۚ اِنَّمَا اللّـٰهُ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ, سورہ النساء - آیت نمبر 171 کا اردو ترجمہ









Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MP Ibraheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share