
18/02/2025
ٹیپ بال کے دیوانو۔۔۔۔ وڈی خبر سن لو جی۔
کل انعام 18 لاکھ سے زاہد
انٹری فری
جگہ اور تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
انشاء اللہ آ گئی لیگوں کی سردار لیگHSL5 ٹیپ بال ورلڈ کپ اب پاکستان میں
ہم سب پاکستانی شکریہ ادا کرتے ہیں
جناب سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ چیئرمین HSLپاکستان
جناب میاں حبیب صاحب کا جو یاروں کا یار ہے،بھائیوں کا بھائی ہے، صف اول سپانسر ، چئیرمین HSL ورلڈ کپ جدہ اینڈ پاکستان، چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،لیڈر اوف ٹیپ بال کرکٹ ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،چئمپین مدینہ چیمپیئن لیگ ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان جناب میاں صاحب زندہ باد،اس لیے تو ہم کہتے ہیں
❤️کالیاں شاہ راتاں،کنگ تے بڑے ویکھے نے پر میاں حبیب دیاں کیا باتاں ❤️
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی