Irfan Hassan Malik

Irfan Hassan Malik Freelance/Human Right Activist/Patriotic/Pakistani/Content Creator/singer/Artist/EqualRights/BelieveInPiece/Refrendum

11/08/2025

میں Irfan Hassan Malik یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

10/08/2025

💻 آن لائن کام — آپ کا فریڈم ٹکٹ 🌍
دنیا بدل رہی ہے اور روزگار کے طریقے بھی!
آج کے دور میں صرف ایک لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کنیکشن کے ساتھ آپ:
✅ گھر بیٹھے کما سکتے ہیں
✅ دنیا بھر کے کلائنٹس کے ساتھ کام کر سکتے ہیں
✅ اپنے وقت کے مالک بن سکتے ہیں

یاد رکھیں!
💡 آن لائن ورک صرف ایک موقع نہیں، بلکہ ایک لائف اسٹائل ہے۔
آج شروع کریں… کل آپ کا ہے! 🚀

09/08/2025

📈 ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حیران کن فائدے

💡 آج کے دور میں کامیابی کا راز آن لائن موجودگی میں چھپا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ:

1️⃣ زیادہ گاہک حاصل کریں – دنیا بھر تک رسائی ممکن۔
2️⃣ کم لاگت میں زیادہ نتیجہ – روایتی اشتہارات کے مقابلے میں سستا۔
3️⃣ ٹارگٹ آڈینس تک سیدھا پہنچیں – وہی لوگ دیکھیں جنہیں آپ کی پروڈکٹ یا سروس چاہیے۔
4️⃣ برانڈ کی پہچان بڑھائیں – آپ کا نام ہر جگہ گونجے۔
5️⃣ فوری فیڈبیک اور اینالٹکس – پتا چلتا رہے کہ کس چیز پر لوگ زیادہ ریسپانس دے رہے ہیں۔

🚀 آج ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ شروع کریں اور اپنے بزنس کو نئی بلندیوں پر لے جائیں!

---

09/08/2025

💻✨ ڈیجیٹل مارکیٹنگ – آج کے دور کی سب سے بڑی طاقت!
آج کا زمانہ بدل چکا ہے، کاروبار صرف بازاروں میں نہیں بلکہ اسمارٹ فونز کی اسکرین پر بھی چلتے ہیں۔
چاہے آپ ایک چھوٹے بزنس کے مالک ہوں یا ایک بڑا برانڈ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ کو دنیا بھر کے گاہکوں تک چند کلکس میں پہنچا دیتی ہے۔

🚀 فوائد:

ٹارگٹ آڈینس تک سیدھا رسائی

کم خرچ میں زیادہ منافع

برانڈ کی پہچان میں تیزی سے اضافہ

یاد رکھیں:
آن لائن موجودگی = بزنس کی کامیابی 📈

09/08/2025

ایک چھوٹا سا بیج زمین میں دبایا گیا۔ بارش نے اسے بھگویا، دھوپ نے اسے گرم کیا، مٹی نے اسے ڈھانپ کر حفاظت دی۔ شروع میں وہ اندھیرے میں اکیلا تھا، لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری۔ آہستہ آہستہ اس نے زمین کو چیر کر روشنی کا راستہ بنایا۔ آج وہ بیج ایک مضبوط درخت ہے، جو سایہ اور پھل دیتا ہے۔

یاد رکھیں:
اندھیرے کا مطلب اختتام نہیں ہوتا، بلکہ ایک نئی شروعات کا اشارہ ہوتا ہے۔ 🌱✨

08/08/2025

جب پورا ملک سولر پہ ہو گیا تب ہمارا تیل نکل آیا
ٹیکنالوجیا

08/08/2025

🌸 زندگی ایک کتاب کی طرح ہے 🌸
ہر دن ایک نیا صفحہ ہے…
کچھ دن خوشیوں کے رنگ سے بھرے ہوتے ہیں، کچھ دن آنسوؤں کی سیاہی سے۔
مگر اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ لکھنا بند نہ کریں۔
مسکراتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں، کیونکہ آپ کا بہترین باب ابھی لکھا جانا باقی ہے۔ ❤️📖

08/08/2025

صحافت کا گورکھ دھندہ
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا
ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے
ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی

نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔

اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔

نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی

مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی

مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔

پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔

پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔

مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔

ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی

منقول۔
کاپی پوسٹ

08/08/2025

کامیابی کا راستہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا، لیکن یاد رکھیں…
بارش کے بعد ہی سبزہ اگتا ہے،
اندھیروں کے بعد ہی سورج نکلتا ہے،
اور مشکل وقت کے بعد ہی خوشیاں آتی ہیں۔
بس ہمت نہ ہاریں، آگے بڑھتے رہیں۔ 🌟💪

08/08/2025

اسلام وعلیکم

07/08/2025

والدین کیلئے تشویشناک خبر

سرکاری اور نجی اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات میں 31 اگست 2025 تک توسیع کردی گئی ہے۔ صوبے کے تمام اسکول یکم ستمبر 2025 کو کھلیں گے۔

07/08/2025

صرف موٹرسائیکل پر دوران سفر ہیلمنٹ نہ پہننے سے بندہ نہیں مرتا۔
مہنگائی، بھوک سے بھی انسان مر رہے ہیں
اس پر بھی توجہ کی ضرورت ہے

Address

Lahore
56011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Hassan Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Hassan Malik:

Share