Native News

Native News #1 Web News Channel

22/07/2025

بچی کی باتیں سنیں اور انجوائے کریں۔

#لاہور

Japan breaks record.Download all Netflix within a seconds.                #2025
14/07/2025

Japan breaks record.
Download all Netflix within a seconds.
#2025

Lahore’s iconic electronics hub, Hafeez Center, caught fir_e once more today, with fl@mes and thick smoke en_gulfing the...
10/07/2025

Lahore’s iconic electronics hub, Hafeez Center, caught fir_e once more today, with fl@mes and thick smoke en_gulfing the multi-storey building in Gulberg.

The inc!dent occurred during heavy monsoon rains, complicating rescue efforts as surrounding roads flooded.

Rescue 1122 and pol!ce teams responded swiftly, working to control the blaze. Shops inside have sustained serious d@mage, though the full extent of los_ses remains unclear.

Disclaimer: This post is for informational purposes only. The content provided is based on available reports. Image is AI Generated and is just for reference.

اداکارہ، ماڈل حمیرا اصغر علی،  کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے کے فلیٹ سے بوسیدہ متعفن لاش کی صورت میں ملی.... لاش کا گوشت ...
10/07/2025

اداکارہ، ماڈل حمیرا اصغر علی، کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے کے فلیٹ سے بوسیدہ متعفن لاش کی صورت میں ملی.... لاش کا گوشت گل سڑ چکا تھا..... ہڈیوں
پر کھال ہی رہ گئی تھی.... کسی کو خبر ہی نہ ہوئی

   #پاکستان
06/07/2025

#پاکستان

05/07/2025

دنیا کے کسی کونے میں بھی اگر اپ مفت میں پینے کا پانی فراہم کریں تو انتظامیہ اپکو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔لیکن ریاست پاکست...
30/06/2025

دنیا کے کسی کونے میں بھی اگر اپ مفت میں پینے کا پانی فراہم کریں تو انتظامیہ اپکو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

لیکن ریاست پاکستان میں پانی پلانے پر اپکو مارا پیٹا بھی جاسکتا ہے مقدمہ بھی بن سکتا ہے ۔

شراب کے اڈوں، زنا کاری کے اڈوں پر حملہ حرام باقی اھلبیت ع کے نام پر پانی کی سبیل پر حملہ حلال

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان
#پاکستان #انصاف #کراچی

30/06/2025

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر

‏ڈیزل 10 روپے 39 پیسے مہنگا، قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر

‏نئے مالی سال کا پہلا دن 🫂

28/06/2025

پہلا مقدمہ اُس ہوٹل کے خلاف درج ہونا چاہیے جس نے دریا کے بیچوں بیچ چارپائیاں لگا کر ناشتہ کروانے کا بندوبست کیا—موت کو خود دعوت دی گئی۔ دوسرا پرچہ اُس ٹورازم کمپنی یا گروپ مینجر پر ہونا چاہیے جو بغیر کسی حفاظتی رہنمائی کے اُس خاندان کو یہاں لے آیا۔ تیسری ذمہ داری محکمہ موسمیات پر عائد ہوتی ہے، جس نے وقت پر کوئی وارننگ یا الرٹ جاری نہ کیا۔ چوتھا اور سب سے اہم پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو اداروں پر ہونا چاہیے، جو پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں تو نکال سکتے ہیں، لیکن 1 گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود ایک بھی زندہ انسان بچانے میں ناکام رہے۔ سوال صرف غفلت کا نہیں، سوال یہ ہے کہ ہم کب سیکھیں گے؟

27/06/2025

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے ۔ ذمہ دار کون؟

26/02/2024

مریم نواز 220 ووٹ لے کر وزیر اعلٰی پنجاب منتخب۔
سنی اتحاد کونسل کا واک آوٹ۔

Address

Lahore
54780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Native News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Native News:

Share