Hammad Rao

Hammad Rao Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hammad Rao, Digital creator, Garden Town, Lahore.

06/12/2025

سیف سٹی کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے
ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں
City Traffic Police, Multan CPO Multan RPO Multan Multan Police

سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کی قیادت میں پارلیمنٹرینز کے وفد کا سیف سٹی ملتان کا دورہملتان: آج سابق وفاقی وزیر سید...
05/12/2025

سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کی قیادت میں پارلیمنٹرینز کے وفد کا سیف سٹی ملتان کا دورہ
ملتان: آج سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کی قیادت میں پارلیمنٹ کے معزز اراکین کے وفد نے سیف سٹی ملتان کا دورہ کیا۔
وفد کا والہانہ استقبال سی پی او ملتان، سی ٹی او ملتان، ایس پی آپریشنز سیف سٹی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی کینٹ اور سیف سٹی ٹیم نے کیا۔
دورے کے دوران وفد کو سیف سٹی ملتان کے تمام اہم یونٹس اورپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے خصوصی اقدامات جیسے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS)، وی سی سی ایس، وی سی ایم، پبلک سیفٹی ایپ، سموگ اور فلڈ آپریشنز، میرا پیارا اور میری پہچان ٹیموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفد کو جدید ٹیکنالوجی، فوری رسپانس میکانزم اور شہر بھر میں موثر مانیٹرنگ کے لیے کی جانے والی مربوط کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔
وفد نے PPIC3 ملتان کی کارکردگی، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید نگرانی کے نظام کو سراہا، اور سیف سٹی کی جانب سے جرائم کی روک تھام، ٹریفک مینجمنٹ، ماحولیاتی نگرانی اور عوامی خدمت کے لیے کیے گئے اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی ملتان میں سیف سٹی دفتر کا دودہ جدید مانیٹرنگ روم آپریشن کنٹرول سنٹر اور شہر بھ...
05/12/2025

سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی ملتان میں سیف سٹی دفتر کا دودہ
جدید مانیٹرنگ روم آپریشن کنٹرول سنٹر اور شہر بھر میں نصب کیمروں کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا

Address

Garden Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Rao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share