24/06/2026
جھنگ میں فضائی معیار کو بہتر بنانے اور آلودگی کے سداد کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے تحت اینٹی اسموگ گن متحرک کر دی گئی ہے۔ اس جدید تکنیک کے ذریعے نہ صرف فضا کو صاف اور گرد و غبار سے پاک رکھا جا رہا ہے بلکہ ایامِ عزا کے دوران آمد و رفت کرنے والے تمام عزاداروں کے لیے ایک بہترین اور آرام دہ ماحول کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔