NP News

NP News NP News Pakistan's 1st Web News Channel of Pakistan. NP News brings the breaking and latest news of

01/09/2026

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیرِ صدارت ایل ڈی اے ڈیجیٹل ریفارمز بارے اجلاس

اجلاس میں ٹاؤن پلاننگ ونگ میں ڈیجیٹل ریفارمز اور انسپکشن رجیم کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا ٹاؤن پلاننگ ونگ کا مکمل ڈیٹا مانیٹرنگ ڈیش بورڈ پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

ٹاؤن پلاننگ کے انسپکشن اور فیلڈ سرگرمیوں سے متعلقہ ایس او پیز جلد نافذ کیے جائیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے

غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی روک تھام اور پیلنٹی کی ریکوری کے لیے ڈیجیٹل میکانزم مرتب کیا جائے۔ ڈی جی ایل ڈی اے

فیلڈ میں انسپکشن و سیلنگ آپریشن کے لیے جانے والی ٹیمیں کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ لازمی آویزاں کریں۔ ڈی جی ایل ڈی اے

ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنے والے پرائیویٹ افراد کے خلاف ایکشن یقینی بنایا جائے۔ ڈی جی ایل ڈی اے

ڈی جی ایل ڈی اے کی چیف آئی ٹی آفسیر کو غیر قانونی کمرشل املاک کی ڈیجیٹل میپنگ کا مانیٹرنگ ڈیش بورڈ فوری اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت۔

شہریوں کو سہولت اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق

ٹاؤن پلاننگ اور ہاؤسنگ کے افسران فیلڈ ٹیموں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ یقینی بنائیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت

اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ اور چیف آئی ٹی آفسیر کی شرکت

اجلاس میں چیف ٹاؤن پلانر ون، چیف ٹاؤن پلانر ٹو، چیف میٹرو پولیٹن پلانر، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ریونیو کی شرکت۔

01/09/2026

*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا حضرت علی ہجویری انڈرپاس کا دورہ، آزادی چوک سے بذریعہ انڈرپاس آنے والی گاڑیوں کی ٹریفک روانی کا جائزہ لیا*

*حضرت علی ہجویری انڈرپاس سے یومیہ لاکھوں گاڑیاں مستعفید ہو رہی ہیں، ٹریفک روانی میں بہتری آئی ہے، شہریوں کو بڑا ریلیف ملا یے۔بریفنگ*

*ڈی جی ایل ڈی اے کی سرکلر روڈ پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کام کرنے اور زیر زمین یوٹیلیٹی کوریڈور اور لٹکتی تاروں کے خاتمہ کے لیے کیبل ٹرے ڈالنے کی ہدایت*

*ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکلر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کے معیار اور فنشنگ کا جائزہ لیا، مزدوروں کے بیٹھنے کے لیے گوشہ مزدور کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی*

لاہور (ـــــــ)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے حضرت علی ہجویری انڈرپاس کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے آزادی چوک سے بذریعہ انڈرپاس آنے والی گاڑیوں کی ٹریفک روانی کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔حضرت علی ہجویری انڈرپاس سے یومیہ لاکھوں گاڑیاں مستعفید ہو رہی ہیں۔انڈرپاس کھلنے سے ٹریفک روانی میں بہتری آئی ہے، شہریوں کو بڑا ریلیف ملا یے۔ اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکلر روڈ پر جاری پروٹیکٹڈ یو ٹرن کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے انڈر پاس سے سرکلر روڈ کی طرف املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکلر روڈ پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے زیر زمین یوٹیلیٹی کوریڈور اور لٹکتی تاروں کے خاتمہ کے لیے کیبل ٹرے ڈالنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکلر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کے معیار اور فنشنگ کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے مزدوروں کے بیٹھنے کے لیے گوشہ مزدور کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ، کنٹریکٹر اور متعلقہ افسران موجود تھے۔******

25/08/2026

Np news hd chenal (R) join us for news update 03099994509

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NP News:

Shortcuts

Share