10/08/2026
ایڈووکیٹ حنا نورین صاحبہ وائس پریذڈنٹ ہیں بیداری آرگنائزیشن سیالکوٹ کی۔ وہ ہمارے پوڈ کاسٹ کیلئے
خصوصی طور پر سیالکوٹ سے تشریف لائیں ۔ ان کے ساتھ ہم نے تعلیم، صحت، حقوق نسواں، چائلڈ لیبر اور
دیگر معاشی اور معاشرتی حالات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ پوڈ کاسٹ کی جھلکیاں پیش ہیں فل پوڈ کاسٹ اس ہفتے
بدھ کی رات صرفhttps://www.youtube.com/ پر