06/02/2024
اگر پولنگ ڈے پر دھاندلی کرکے کسی بھی امیدوار کو جتوانا اتنا ہی آسان ہوتا تو نہ پارٹی توڑتے۔ نہ گھٹیا مقدمات بنواتے ۔ نہ گولیاں مرواتے۔ نہ اغوا اور تشدد کرتے۔ نہ دس ہزار لوگ گرفتار کرتے۔
آپ لوگ جنگ جیت چکے ہیں۔ آٹھ فروری کو بس اعلان باقی ہے۔