Muhammad Ahsaan Mughal Official

Muhammad Ahsaan Mughal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ahsaan Mughal Official, Media/News Company, 7/8 David Road Near Lahore Press Club, Lahore.

Muhammad Ahsan Mughal
19/06/2026

Muhammad Ahsan Mughal

یہ پین نہیں یہ بمب ہے کہیں پر بھی ایسا کوئی مواد نظر آئے تو اسے ہرگز ہاتھ نہ لگائیں، فوری طور پر 15 پر اطلاع دیں
12/06/2026

یہ پین نہیں یہ بمب ہے کہیں پر بھی ایسا کوئی مواد نظر آئے تو اسے ہرگز ہاتھ نہ لگائیں، فوری طور پر 15 پر اطلاع دیں

11/06/2026

تھانہ گجرپورہ کے کی حدود کوٹ خواجہ سعید تندوروں والے چوک میں واپڈا کا اہلکار کرنٹ لگنے سے موقع جان بحق

11/06/2026

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا سرحدی علاقے میں بڑا آپریشن
خفیہ اطلاع پر پسین گاؤں میں چھاپہ

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کے ماموں کے گھر پر کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارروائی

چھاپے کے دوران صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ اور کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی اور مزاحمت ہوئی

سہیل شوکت بٹ کاؤنٹر نارکوٹکس
فورس کے اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو بھی منظر عام پر اگئی

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کو کارروائی خفیہ اطلاع تھی کہ علاقے میں منشیات کے بڑے کاروبار ہوتا ہے۔

چھاپے کے دوران 3 سے 4 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کے ماموں زاد بھائیوں سمیت متعدد افراد کو تحویل میں لیا گیا۔

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن مکمل کیا
پسین گاؤں میں مبینہ منشیات نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، حساس مقامات کی تلاشی بھی لی گئی

حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش جاری، مزید گرفتاریاں متوقع

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس حکام نے کارروائی کو قانون کے مطابق قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں

صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ یا ان کے ترجمان کی جانب سے واقعہ پر باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا ۔

سرحدی علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، کاؤنٹر نارکوٹکس فورس متحرک
کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے چھاپے کی تصدیق بھی کر دی

کتنے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور کوئی منشیات بھی برآمد ہوئی ہے اس کی تفصیل جلد جاری کریں گے۔کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا موقف

آپ کی کیا رائے ہے ؟
19/05/2026

آپ کی کیا رائے ہے ؟

حکومت پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار
19/05/2026

حکومت پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار

A Public Service Massage
16/05/2026

A Public Service Massage

15/05/2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
15/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

15/05/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 / 5 روپے فی لیٹر کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

Address

7/8 David Road Near Lahore Press Club
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahsaan Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share