Galaxy Thought

Galaxy Thought “Just one small positive thought in the morning can change your whole day.”

الحمد اللّٰہ
18/08/2026

الحمد اللّٰہ

17/08/2026
17/08/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

جو شخص بھی اللہ کی رضا کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، رب العزت اسے دنیا و آخرت میں بلندی عطا فرما دیتا ہے۔✨جو جتنا عاجز ہو...
17/08/2026

جو شخص بھی اللہ کی رضا کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، رب العزت اسے دنیا و آخرت میں بلندی عطا فرما دیتا ہے۔✨
جو جتنا عاجز ہوتا ہے، اللہ کے نزدیک اتنا ہی بلند ہوتا چلا جاتا ہے۔✨





یہ دنیا ہمیں صرف یہ سکھاتی ہے کہ طاقتور سے ٹکر لینا نقصان دہ ہو سکتا ہے، مگر ایمان ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ کسی کمزور کا...
06/08/2026

یہ دنیا ہمیں صرف یہ سکھاتی ہے کہ طاقتور سے ٹکر لینا نقصان دہ ہو سکتا ہے، مگر ایمان ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ کسی کمزور کا دل دکھانا بھی معمولی بات نہیں۔ کیونکہ مظلوم کی دعا اور آہ اللہ تعالیٰ کے ہاں بڑی قدر رکھتی ہے

Address

Askari 11 Sector B
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galaxy Thought posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Galaxy Thought:

Shortcuts

Share