National Press Club Phool Nagar

National Press Club Phool Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Press Club Phool Nagar, Media/News Company, Lahore.

مبارک ہو طیب جوئیہ صاحب اللہ پاک پھولنگر کے بے لوث عوامی مسائل اجاگر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔آمین
20/08/2025

مبارک ہو طیب جوئیہ صاحب اللہ پاک پھولنگر کے بے لوث عوامی مسائل اجاگر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔آمین

Congratulations Dear Bro. ❤️
17/08/2025

Congratulations Dear Bro. ❤️

چھوٹی عید پر بڑا ریلیفبجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان ، ذرائعآئی ایم ایف سے بجلی پیکج پر مشاورت اور آئی پی پیز...
02/04/2025

چھوٹی عید پر بڑا ریلیف
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان ، ذرائع
آئی ایم ایف سے بجلی پیکج پر مشاورت اور آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات کے بعد پیکج تیار کیا گیا ،ذرائع
بجلی پیکج میں گھریلو سمیت صنعتوں کیلئے بھی ریلیف رکھا گیا ہے ،ذرائع
وزیراعظم پاور سیکٹر میں اصلاحات کے حوالے سے جامع پلان کی منظوری دینگے
پاور سیکٹر ریفارمز سے متعلق سفارشات پر عملدرآمد کیلئےحکمت عملی بنا لی گئی
وزیراعظم کل کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے

23/03/2025

Crupt SDO Wapda !

23/03/2025

#پھولنگر

ایس ڈی او واپڈا جمبر سب ڈویژن ضعیم صابر مسیح کی جانب سے معمول کے مطابق عوام کی تذلیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مہنگائی میں پسی عوام پر زائد یونٹ ڈالنا ایف آئی آر پر ایف آئی آر افسران کو سب اچھے کی رپورٹ دینا سرکاری گاڑیوں اور سرکاری پیٹرول کا اپنے ذاتی کاموں کے لئے بے دریغ استعمال کرنا معمول سمجھا جاتا ہے عوام کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او جمبر کے خلاف انکوائری کی جائے ،،،،،

LESCO PMDU

23/03/2025
 #الحمداللہ الیکشن 2025نیشنل پریس کلب کے دوستوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا اور صدر ندیم سندھو،،،چیئرمین سردار امین ڈوگر،،...
04/01/2025

#الحمداللہ الیکشن 2025

نیشنل پریس کلب کے دوستوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا اور

صدر ندیم سندھو،،،

چیئرمین سردار امین ڈوگر،،،

سینئر نائب صدر رانا امجد حسین،،،،

ناصر شیرازی جنرل سیکرٹری منتخب ،،،،

22/10/2024

❤️شکر الحمداللہ🤲❤️

20/10/2024

سینٹ کے بعد اب قومی اسمبلی سے 26 آئینی ترمیم 225 ووٹوں سے پاس

Address

Lahore
56000

Telephone

+923004211120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club Phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share