SB News International

SB News International News Of Sharaqpur

امدادی سرگرمیوں کے دوران لاپتہ ہونیوالے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر  کا پتہ چل گیا، ایم آئی 17 گر کر تباہ، 3 افراد...
15/08/2025

امدادی سرگرمیوں کے دوران لاپتہ ہونیوالے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کا پتہ چل گیا، ایم آئی 17 گر کر تباہ، 3 افراد شہید، حکام نے تصدیق کردی

15/08/2025
15/08/2025
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جاوید احمد چوہان نے سول سوسائٹی, سٹوڈنٹس میں پودوں کی تقس...
14/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جاوید احمد چوہان نے سول سوسائٹی, سٹوڈنٹس میں پودوں کی تقسیم
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ۔*صفائی کی صورتحال اچھی نہ تھی جس کے لیے ایم ایس کو ...
13/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور میڈم انعم اکرم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ۔
*صفائی کی صورتحال اچھی نہ تھی جس کے لیے ایم ایس کو فوری طور پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
* بہت سے مریضوں سے پوچھا گیا، دوا سب کے لیے دستیاب ہے۔
* ڈاکٹرز/ عملہ ڈیوٹی پر پایا گیا۔
* ہیلپ سنٹر قائم کیا گیا۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura Health Department Punjab

🌿 گرین پنجاب، خوشحال پنجاب 🌿وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر...
12/08/2025

🌿 گرین پنجاب، خوشحال پنجاب 🌿
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن راناغلام عباس سمیت ضلعی پولیس کی جانب سے شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ 🌱
پولیس افسران و جوانوں نے تھانہ جات اور پولیس لائن میں پودے لگا کر ماحولیاتی تحفظ میں اپنا حصہ ڈالا۔
آئیے! ہم سب ایک پودا لگائیں اور یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منائیں۔ پودا لگائیں، پنجاب سنواریں اور آنے والی نسلوں کے لیے سبز و شاداب ماحول کا تحفہ دیں۔

Address

Sehjowal
Lahore
39460

Telephone

+923014903714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SB News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share