
27/06/2025
بے حسی کی انتہا
پہلا قتل کا مقدمہ اس مقامی ہوٹل پہ کرنا چاہیے جس نے دریا کے اندر چارپائیاں لگا کے ناشتے کرنے کا انتظام کیا...
دوسرا پرچہ اس خاندان کو لے کر آنے والے ٹورازم گروپ کے مینجر پہ کرنا چاہیے جس نے ان کو گائیڈ نہ کیا ...
تیسرا پرچہ محکمہ موسمیات پہ کرنا چاہیے جس نے الرٹ جاری نہ کیئیے ...
چوتھا پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو والوں پر ہونا چاہیے ..
نا اہل ادارے پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں نکال سکتے ہیں تین گھنٹے میں ایک بھی زندہ نہ بچا سکے !!!