Ali Write poetry

Ali Write poetry جہاں شاعری ہو، ایمان ہو اور ہنسی بھی ہو 😊
Daily Shayari + Quotes + Fun
Ali Write Poetry ✍️
(1)

10/08/2026

09/08/2026

09/08/2026

09/08/2026

"اسے خدا بھی نہیں ڈوبا سکتا" 🚢
یہ تھا ٹائٹینک بنانے والے کا وعدہ

اور پھر 1 برف کے ٹکڑے نے سب ختم کر دیا 💔

غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے
انسان کو ہمیشہ عاجزی کرنی چاہیے

آپ کیا کہتے ہیں کمنٹ میں بتائیں 👇
Follow Ali Write ⭐

08/08/2026

رسم سب نبھاتے ہیں...
یاد کوئی نہیں کرتا 💔

08/08/2026

"حوصلہ رکھ..." 💪
بارش ہو یا کیچڑ، رکنا نہیں ہے
کیونکہ رزق حلال کے لیے نکلنا پڑتا ہے

گاؤں کا لڑکا ہوں... محنت میرا زیور ہے ❤️
Follow کر لو بھائی please 🥺

08/08/2026

دل امیر تھا مقدر غریب تھا 💔
ہم بہت اچھے تھے لیکن برا نصیب تھا

کوشش کر کے بھی کچھ نہ کر سکے ہم
ہمارا گھر بھی جلتا رہا لیکن سمندر بھی کھلتا رہا

حوصلہ رکھو بھائی... اللہ بہتر کرے گا 🙏

08/08/2026

#

Address

Lahore Pakistan Raiwaind Babalana
Lahore
Y

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Write poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share