Zain Assi Podcaster

Zain Assi Podcaster Journalist GNN, 365 News , 365 Plus

04/09/2026

جنات چور بھی ہوتے ہیں
وہ کیا چراتے ہیں حیران کن تفصیلات

04/09/2026

جادو کیسے ہوتا ہے وجہ جان کر آپ بھی؟

04/09/2026

جنات گھر سے چیزیں اٹھا کر کہاں لے جاتے ہیں؟
قاری عزیز الرحمان صاحب نے بتادیا

04/09/2026

جادو کرنے والے کون ہوتے ہیں
قاری عزیز الرحمان نے سب بتا دیا

04/09/2026

جادو کس نے کیا ہے فورآ پتہ چل جائے گا

میں سارے ثبوت شوشل میڈیا پر لاؤں گیکتنی لڑکیوں کی زندگیاں تباہ ہوئی کتنے گردے بیچے گئےمومنہ اقبال کا ثاقب چڈھر کو ریلیف ...
03/09/2026

میں سارے ثبوت شوشل میڈیا پر لاؤں گی
کتنی لڑکیوں کی زندگیاں تباہ ہوئی کتنے گردے بیچے گئے
مومنہ اقبال کا ثاقب چڈھر کو ریلیف ملنے بعد بیان

30/08/2026

پاکستان تب ترقی کرے گا جب پاکستان کا بلدیاتی نظام مضبوط ہو گا اقرار الحسن

30/08/2026

میرے اس دنیا سے جانے کے بعد میرے دوست بتائیں گے میں کالا لباس کیوں پہنتا ہوں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی زین آسی سے گفتگو

خبر برائے فصیح بھائی
29/08/2026

خبر برائے فصیح بھائی

لاہور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11...
29/08/2026

لاہور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اے ایس پی ٹاؤن شپ کے دفتر میں ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور ظہور چوہان کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی، جس کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ٹک ٹاکرز کے ساتھی بھی لڑائی میں شامل ہوگئے اور ایک دوسرے کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے، جس سے اے ایس پی آفس میں ہنگامہ آرائی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
پولیس نے ہنگامہ آرائی میں ملوث عمر بٹ، ظہور چوہان سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیے جانے کا پولیس نے دعویٰ کیا ہے۔
واقعے کا مقدمہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا تھانے میں ٹک ٹاکرز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اے ایس پی آفس میں لڑائی جھگڑا اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ہماری اطلاعات کے مطابق پولیس نے ٹک ٹاکرز کا بدمعاشی والا بھوت کافی حد تک اتار دیا ہے ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Assi Podcaster posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share