24/07/2025
فائلر بننا کیوں ضروری ہے ؟
دن میں کم سے کم سو لوگ رابط کرکے یہ پوچھتے ہیں سر فائلر بننا کیوں ضروری ہے۔ ان سب کے لئے جواب
جواب:-فائلر بننے سب آپ کو جو سب سے بڑا اور بنیادی فائدہ ہوتا ہے وہ آپ کے اوپر ٹیکسز چاہے وہ کسی بھی قسم کے ہوں آدھے سے بھی زیادہ کم ہوجاتے ہیں ۔
فائلر بننے آپ حکومت پاکستان کی ہر پالیسی جو کہ تاجر ، کسان ، مزدور ، سرکاری ملازم کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے اس کے لئے اہل ہوجاتے ہیں ۔ فائلر بننے سے ٹیکس نہ تو آپ پر بڑھتا ہے حتیٰ کہ لوگ غلط راہنمائی کرتے ہیں کہ ٹیکس بڑھ جاتا ہے جبکہ ٹیکس کم ہو جاتا ہے اور حکومت پاکستان کے معلومات میں اضافہ کرتے ہیں جس سے ہر قسمی فائدہ ملتا ہے ۔۔
فائلر بننے کے خواہش مند حضرات ہماری بہترین اور قابل وکلاء کی ٹیم کام کررہے ہیں ان سے رابط کریں اور ضرور فائلر بننے تک کہ آپ کے ٹیکس کے محافظ بنا جاسکے ۔
مزید معلومات کے لئے اس پیج کو فالو کریں شکریہ