19/06/2026
زندگی میں ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا۔
کچھ دن آسان ہوتے ہیں اور کچھ دن ہمیں آزمانے آتے ہیں۔ مگر ہر دن ہمیں ایک موقع ضرور دیتا ہے کہ ہم خود کو پہلے سے بہتر ثابت کر سکیں۔
Follow for more: Aaina-e-Zindagi