AH Trains

AH Trains A Big Railfan And Rail Vlogger
(1)

22/05/2026

ٹرین آتی دیکھ کر بھی لوگ باز نہیں آتے آگے گزرنے سے ڈرائیور ہارن پہ ہارن بجا رہا ہے

پاکستان ریلوے نے ۴ عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈیول جاری کر دیا ہے
21/05/2026

پاکستان ریلوے نے ۴ عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈیول جاری کر دیا ہے

پاکستان ریلوے نے اعلان کیا تھا بلھے شاہ پسنجرٹرین کو پاکپتن اور قصور کے درمیان ۲۸ مئی ۲۰۲۶ کو چلایا جائے گا لیکن اب پاکس...
21/05/2026

پاکستان ریلوے نے اعلان کیا تھا بلھے شاہ پسنجرٹرین کو پاکپتن اور قصور کے درمیان ۲۸ مئی ۲۰۲۶ کو چلایا جائے گا
لیکن اب پاکستان ریلوے اس ٹرین کو نہیں چلا رہا ٹرین کی بحالی معطل کر دی گئی ہے افسوس

21/05/2026

اس انجن کے بارے میں چند الفاظ جو آپ لوگوں کے زہن میں ہو کمینٹ میں لازمی بتائے

25-May-2026کی تاریخ میں لاہور سے پالپتن جانے والی ۳۸ڈاؤن فرید ایکسپریس میں صرف یہ چند نشستیں باقی ہیں
20/05/2026

25-May-2026
کی تاریخ میں لاہور سے پالپتن جانے والی ۳۸ڈاؤن فرید ایکسپریس میں صرف یہ چند نشستیں باقی ہیں

20/05/2026

چائنز انجن کی ویڈیو بنا رہا تھا کہ جرمن انجن بھی غصے میں بول پڑا میں بھی ہوں یہاں 🤣🤣

عید کی تیاریاں عروج پر لیکن پاکستان ریلوے میں جگہ نہ ہونے کے برابر کیا آپ لوگوں نے اپنی ٹکٹ بک کروالی ہے ۔؟؟
19/05/2026

عید کی تیاریاں عروج پر لیکن پاکستان ریلوے میں جگہ نہ ہونے کے برابر کیا آپ لوگوں نے اپنی ٹکٹ بک کروالی ہے ۔؟؟

19/05/2026

جرمن انجن کے ساتھ ۱۳اپ عوام ایکسپریس کی ساہیوال ریلوے اسٹیشن انٹری

تاریخ: 18 مئی 2026کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی33آپ اور  34ڈاؤن پاک بزنس  ایکسپریس کو بیک وقت 15آپ 16ڈاؤن کراچی ای...
18/05/2026

تاریخ: 18 مئی 2026
کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی33آپ اور 34ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس کو بیک وقت 15آپ 16ڈاؤن کراچی ایکسپریس میں ضم کردیا گیا ہے۔
۔مسافر حضرات کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفیس میں رابطہ کریں
ضم صرف آج کے دن کے لیئے کیا گیا ہے
پاکستان ریلوے تکلیف کے لئے معزرت خواہ ہے

لاھور سے براستہ  جڑانوالہ شورکوٹ لاھور کے لئے راوی ایکسپریس 121اپ 122ڈاؤن ٹرین  25 مئی 2026 سے پرائیوٹ کمپنی چلائے گی۔
18/05/2026

لاھور سے براستہ جڑانوالہ شورکوٹ لاھور کے لئے راوی ایکسپریس
121اپ 122ڈاؤن ٹرین 25 مئی 2026 سے پرائیوٹ کمپنی چلائے گی۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Trains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share