29/06/2025
بہاولپور ٹریفک پولیس کا نوجوان پر تشدد۔۔
جب ٹریفک پولیس کو ٹارگٹ دے کر ان سے چالان کروائے جائیں گے تو پھر ہر روڈ کے اوپر یہی ہوگا ۔13 ارب روپے ان وارڈن نے حکومت پنجاب کو اکٹھے کر کے دینے ہیں ۔۔تو اس کے لیے ہر گاڑی کا چالان کرنا لازمی ہے چاہے قصور ہو یا نہ ہو ۔😡 اسکے علاوہ آج کل ٹریفک پولیس کی عوام سے بدتمیزی معمول بن گئی ہے۔
بہاولپور ٹریفک پولیس اور عوام۔۔۔۔۔قصور وار کون۔۔۔۔۔۔۔؟