Pakistan's Daily Tribune

Pakistan's Daily Tribune 🇵🇰 |Breaking News | Politics | Education | World Updates | Sports | 🇵🇰

02/06/2026

القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے عمران خان کے وکیل کا اہم پیغام.

خانیوال آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ہولناک آگ، مسافر معجزانہ طور پر محفوظخانیوال جنکشن پہنچنے سے چند منٹ پہلے کراچی سے ...
01/06/2026

خانیوال آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ہولناک آگ، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

خانیوال جنکشن پہنچنے سے چند منٹ پہلے کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی پاور پلانٹ بوگی میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ یہ افسوسناک حادثہ ملتان اور خانیوال کے درمیان رشید پل کے مقام پر پیش آیا، جہاں ٹرین خانیوال اسٹیشن کی طرف ہی بڑھ رہی تھی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور ریلوے انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خوش قسمتی سے تمام مسافر بالکل محفوظ ہیں اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ٹرین نے چند ہی منٹوں میں خانیوال جنکشن پر پہنچنا تھا کہ راستے میں یہ حادثہ ہو گیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اگر خانیوال یا اس کے آس پاس سے کوئی شہری وہاں موجود ہے یا آپ کے پاس اس حوالے سے کوئی مزید لائیو اپڈیٹ ہے، تو کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔

01/06/2026
01/06/2026

لاہور ہائی کورٹ میں ممتا کا جنازہ! جوان بیٹیاں روتی رہیں، ماں نے نئے شوہر کا ہاتھ تھام لیا 💔ممتا نے آٹھ بیٹیوں کو چھوڑ کر یہ جا وہ جا

31/05/2026

Breaking ⭕
ناران میں پیش آنے والا خوفناک حادثہ ، ہم ان حادثات سے سبق حاصل نہیں کرتے ، اللہ کا قران کہتا ہے اپنی جانوں کو ہلاکت میں مت ڈالو

30/05/2026

Special child want to hug president Erdogan.

30/05/2026

Pete hegseth says,
True friendship is developing between US and Pakistan.

29/05/2026

‏خانہ کعبہ کو ماتھا لگا کر عمران خان کی فتح کے لیے دعائیں ہو رہی ہیں، انشاءاللہ ہمارا رب یہ دعائیں ضرور سنے گا، انشاءاللہ فتح عمران خان اور عوام کی ہی ہوگی.

عید قرباں منانے گھر آرہے تھے وطن کے لیے قربان ہوگئے
25/05/2026

عید قرباں منانے گھر آرہے تھے
وطن کے لیے قربان ہوگئے

Address

Lahore

Telephone

+923061781540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan's Daily Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan's Daily Tribune:

Share