Hashmi writes

Hashmi writes جن لوگوں کی تنہائیاں پاک ہوتی ہیں💯
انکی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی❤

_ھاشمى✨️ تیرے حصے کا وقت ہم نے کسی کو نہیں دیا ہے"- 🖤💸✨

" انسان تب بوڑھا ہوتا ہے جب اس کی زندگی میں خوابوں کی جگہ پچھتاوے لے لیتے ہیں۔"~البرٹ آئن سٹائن #ہاشمی
21/11/2024

" انسان تب بوڑھا ہوتا ہے جب اس کی زندگی میں خوابوں کی جگہ پچھتاوے لے لیتے ہیں۔"

~البرٹ آئن سٹائن
#ہاشمی

سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی  کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی__!
01/10/2024

سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی__!

وہ الجبار ہے..... یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا.. تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم فریاد کرو اور وہ اُسے ادھورا ہی چھوڑ...
01/03/2024

وہ الجبار ہے.....
یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا.. تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم فریاد کرو اور وہ اُسے ادھورا ہی چھوڑ دے؟ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر اُسکے روبرو جاؤ اور وہ ان کرچیوں کا نہ سمیٹے ؟ وہ ایسے سنبھال لے گا تمہیں کے پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہو گی تمہیں وہ یوں راضی ہو جائے گا کے پھر کبھی اداس نہ ہو گے تم..❤🌹

یوں تو  ہر چیز  سمیٹ  لایا  تھا میں گاؤں سے۔۔۔۔ ‏مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا۔۔۔😑😑
04/11/2023

یوں تو ہر چیز سمیٹ لایا تھا میں گاؤں سے۔۔۔۔
‏مگر وہ سرسوں کے مہکتے ہوے پھول کیسے لاتا۔۔۔😑😑

" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! ۔ " 🌸🧡القرآن ( 35:1 ) ۔ 🌸...
29/10/2023

" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! ۔ " 🌸🧡

القرآن ( 35:1 ) ۔ 🌸

" کہہ دو میـــــرے اُن بنــــدوں سے جنہیں حالاتـــــــ نامُمــــکن لگــــــ رہـــے ہیــــں مــــیں ہر شـــے پہ قُدرتــــ...
27/10/2023

" کہہ دو میـــــرے اُن بنــــدوں سے جنہیں حالاتـــــــ نامُمــــکن لگــــــ رہـــے ہیــــں مــــیں ہر شـــے پہ قُدرتــــــ رکھنــــے والا ہــــوں! ۔ " 🌸🧡

القــــرآن ( 35:1 ) ۔ 🌸

*صَلَّ اللّٰـهُ عَلَی مُحَمَّدْ صَلَّ اللّٰـهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ* ♥️
05/10/2023

*صَلَّ اللّٰـهُ عَلَی مُحَمَّدْ صَلَّ اللّٰـهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ* ♥️

12/09/2023

09/09/2023

Ya Allahﷻ♥
Har Maa Baap Ko Lambii
Zindagi Day. 🫀
Ameen.♥🌍✨

Address

Lahore

Telephone

+923076168277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi writes:

Share