Nasreen Nasreen

Nasreen Nasreen I am nasreen from Lahore I am divorced living on rent alone.

I am not doing any job only Meetup and friendship relationship services.
میرا نام نسرین ہے طلاق یافتہ ہو کرایہ کے مکان میں رہتی ہو لاہور میں لوگوں سے ملاقات دوستی اور ریلشیپن سروس دیتی ہو۔

پہلے زمانے میں لوگ چوری کرنے کے لیے رات کی تاریکی کا انتظار کرتے تھے مگر اب زمانہ ایسا آ گیا ہے کہ کچھ لوگ دن کی روشنی م...
21/09/2026

پہلے زمانے میں لوگ چوری کرنے کے لیے رات کی تاریکی کا انتظار کرتے تھے مگر اب زمانہ ایسا آ گیا ہے کہ کچھ لوگ دن کی روشنی میں بھی انسان کی پسندیدہ چیزوں پر ہاتھ صاف کر جاتے ہیں میرے لیے میرا iPhone XS Max بھی کبھی اسی طرح گم ہو گیا تھا اور تب احساس ہوا کہ چیزیں چوری ہونا کوئی نئی بات نہیں مگر اصل چوری ہمیشہ چیز کی نہیں ہوتی بعض لوگ آپ کی پسندیدہ چیزیں چرا لیتے ہیں اور بعض آپ کے پسندیدہ انسانوں کو آپ سے چھین لیتے ہیں موبائل فون چوری ہو جائے تو کچھ عرصے بعد نیا موبائل آ جاتا ہے پرانا ڈیٹا بھی کسی دوسرے فون میں منتقل ہو جاتا ہے تصویریں بھی واپس مل جاتی ہیں رابطے بھی دوبارہ محفوظ ہو جاتے ہیں لیکن جو انسان آپ کی زندگی سے چوری کر لیا جائے اس کا کوئی بیک اپ نہیں بنتا اس کی آواز کسی نئے انسان میں منتقل نہیں ہوتی اس کی عادت کسی دوسرے شخص سے پوری نہیں ہوتی اور اس کے ساتھ گزرے ہوئے لمحے کسی فولڈر میں محفوظ ہو کر واپس نہیں آتے شاید اسی لیے انسان کو سب سے زیادہ تکلیف چیز کے چھن جانے سے نہیں ہوتی بلکہ اس بات سے ہوتی ہے کہ جس شخص کو وہ اپنا سمجھتا تھا وہ کسی اور کا ہو گیا کچھ مرد کہیں گے کہ انسان کسی کا مالک نہیں ہوتا اور یہ بات درست بھی ہے کیونکہ محبت میں اختیار نہیں ہونا چاہیے مگر کچھ مرد یہ بھی جانتے ہیں کہ کسی عورت کو اپنی توجہ اپنی قربت اور اپنے جھوٹے وعدوں سے اس حد تک اپنے ساتھ باندھ دینا کہ وہ تمہیں اپنی زندگی کا حصہ سمجھنے لگے پھر اچانک اسے چھوڑ دینا صرف آزادی نہیں بلکہ کسی کے اعتماد کی قیمت بھی ہے اور کچھ عورتیں شاید کہیں گی کہ ہم نے خود کسی انسان کو اپنی دنیا کا مرکز بنا دیا تھا ہمیں یہ سمجھنا چاہیے تھا کہ انسان بدل جاتے ہیں مگر کچھ دوسری عورتیں یہ کہیں گی کہ اگر نیت صاف ہو تو کسی کے دل میں امید پیدا ہی کیوں کی جائے اور شاید دونوں طرف اپنی اپنی سچائی ہے کیونکہ ہر کہانی میں ایک شخص صرف ظالم اور دوسرا صرف معصوم نہیں ہوتا کبھی کبھی دونوں انسان ہوتے ہیں جو اپنی اپنی کمزوریوں کے ساتھ ایک دوسرے کو کھو دیتے ہیں لیکن سب سے عجیب چوری وہ ہوتی ہے جس میں چور چیز لے کر نہیں جاتا بلکہ آپ کے اندر سے سکون لے جاتا ہے آپ کسی شخص کو کھو کر بھی زندہ رہتے ہیں اس سے دوبارہ بات بھی ہو سکتی ہے وہ واپس بھی آ سکتا ہے مگر دل پھر وہی دروازہ نہیں کھولتا کیونکہ کچھ چیزیں واپس آنے کے باوجود واپس نہیں آتیں تعلق واپس آ سکتا ہے مگر پہلے جیسا تکلف نہیں آتا بات ہو سکتی ہے مگر پہلے جیسی بے فکری نہیں رہتی سامنے بیٹھا انسان وہی ہوتا ہے مگر آپ کے اندر اس کے لیے وہ جگہ نہیں رہتی جو کبھی ہوا کرتی تھی اور شاید انسان کی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ موبائل گم ہو جائے تو انسان نیا خرید لیتا ہے پیسہ چلا جائے تو دوبارہ کما لیتا ہے چیز چوری ہو جائے تو کبھی نہ کبھی واپس بھی آ جاتی ہے مگر جس انسان کو آپ نے دل سے اپنا مان لیا ہو اگر وہ آپ سے چلا جائے تو انسان اسے نہیں بلکہ اپنے اندر موجود اس شخص کو تلاش کرتا رہتا ہے جو اس کے جانے سے پہلے ہوا کرتا تھاآخر میں بس اتنی سی دعا ہے کہ جس نے میرا موبائل چرایا اور جس نے میرا پسندیدہ انسان مجھ سے چرایا اللہ تعالیٰ دونوں کو ہدایت دے۔ موبائل فون تو خود چل کر نہیں گیا تھا اسے کسی نے چرایا تھا لیکن پسندیدہ انسان تو خود چل کر گیا تھا شاید اسی لیے موبائل کے گم ہونے کا دکھ کچھ دن رہا اور انسان کے چلے جانے کا دکھ آج بھی کہیں نہ کہیں باقی ہے۔ موبائل ہو تو نیا آ جاتا ہے ڈیٹا بھی کسی دوسرے فون میں منتقل ہو جاتا ہے مگر جو انسان دل سے اتر جائے اس کی جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ اللہ تعالیٰ اسے جہاں بھی رکھے خوش رکھے سکون دے اور اپنی حفاظت میں رکھے کیونکہ بعض لوگوں کو ہم واپس نہیں مانگتے بس ان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں خوش رہیں چاہے ہماری زندگی کا حصہ نہ رہیں۔

اہم اعلان 📢میرا iPhone XS Max Silver لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے جوہر ٹاؤن جاتے ہوئے رکشے میں گم ہو گیا ہے جس کسی کے پاس...
16/09/2026

اہم اعلان 📢
میرا iPhone XS Max Silver لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے جوہر ٹاؤن جاتے ہوئے رکشے میں گم ہو گیا ہے جس کسی کے پاس بھی میرا موبائل ہے وہ براہِ کرم مجھے واپس کر دے۔ موبائل واپس کرنے والے کو میں اپنی طرف سے 20,000 روپے انعام دوں گی موبائل کی شناخت کے لیے اس کی تصویر پوسٹ کے ساتھ موجود ہے خدارا اگر کسی کو موبائل ملا ہے تو رابطہ ضرور کریں

Alert alert alert آگاہی گھمشدہ موبائل میرا iPhone XS Max لاہور میں گم ہو گیا ہے جس کا رنگ Silver white ہے میں اپنی بہن ک...
16/09/2026

Alert alert alert آگاہی گھمشدہ موبائل
میرا iPhone XS Max لاہور میں گم ہو گیا ہے جس کا رنگ Silver white ہے میں اپنی بہن کے پاس سے گھر واپس آ رہی تھی اور نیازی ایکسپریس کے ٹھوکر والے ٹرمینل پر اتری وہاں سے میں نے چنگچی کی جس میں پہلے سے 2 سواریاں بیٹھی ہوئی تھیں پھر راستے میں 3 سواریاں اور بیٹھ گئیں اس طرح کل 4 مرد اور میرے سمیت 2 خواتین تھیں میں اپنی منزل کے قریب گھر سے تھوڑا پہلے اتر گئی کیونکہ مجھے فروٹ لینے تھے۔ جب فروٹ لے کر گھر پہنچی تو دیکھا کہ میرا iPhone XS Max میرے پاس نہیں ہے۔ میں یہ موبائل زیادہ تر گانے سننے اور فوٹوگرافی کے لیے استعمال کرتی تھی اور میرے Snapchat TikTok Facebook سمیت بہت سے اکاؤنٹس بھی اسی موبائل میں تھے۔ میں نے فوراً اپنے نمبر پر کال کی تو نمبر بند آ رہا تھا۔ میں فوراً واپس نیازی ایکسپریس کے ٹرمینل گئی اور بہت تلاش کیا لیکن وہ چنگچی والا نہیں ملا اگر وہ مل بھی جائے تو یہ معلوم نہیں کہ موبائل اس وقت کس کے پاس ہے کیونکہ ممکن ہے کسی مسافر کے پاس رہ گیا ہو جس کے پاس بھی میرا موبائل ہے اس نے اسے بند کر دیا ہے اور اس میں موجود نمبرز بھی بند جا رہے ہیں میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو یہ موبائل ملا ہو یا کسی ایسے شخص کے بارے میں معلوم ہو جس کے پاس یہ موبائل ہو یا آپ کے آس پاس کوئی شخص iPhone XS Max بیچنے کی کوشش کر رہا ہو تو براہ کرم مجھے ضرور بتائیں موبائل کا رنگ white Silver ہے اور Find My کے ذریعے اس کی آخری لوکیشن بھی معلوم کی جا سکتی ہے اس میں Face ID بھی لگی ہوئی ہے اس لیے جس کے پاس بھی ہے وہ اسے اپنے لیے استعمال نہیں کر سکے گا۔ میں نے یہ موبائل بڑی مشکل سے لیا تھا اگر جس کسی کے پاس بھی میرا موبائل ہے وہ مجھے واپس کر دے تو میں اپنی طرف سے اسے انعام بھی دوں گی۔ خدارا اگر کسی کو اس بارے میں کوئی معلومات ملیں تو مجھے ضرور بتائیں۔

کچھ لوگ میری پوسٹس کے نیچے لکھتے ہیں کہ بس کرو یہ رونا اور ہر وقت طلاق کا ڈھولا کیوں پیٹتی رہتی ہو۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں...
15/09/2026

کچھ لوگ میری پوسٹس کے نیچے لکھتے ہیں کہ بس کرو یہ رونا اور ہر وقت طلاق کا ڈھولا کیوں پیٹتی رہتی ہو۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں سمجھتے کہ طلاق صرف ایک کاغذ پر لکھا ہوا لفظ نہیں ہوتی بلکہ بہت سی عورتوں کے لیے اس کے بعد ایک پوری زندگی دوبارہ شروع ہوتی ہے۔ مرد اکثر عورت کو چھوڑ کر اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاتا ہے مگر عورت کرائے کے گھر میں بیٹھ کر ہر مہینے کرایہ بجلی گیس راشن اور روزمرہ کے اخراجات کا حساب کرتی ہے اور ساتھ ساتھ لوگوں کے سوالوں اور طعنوں کا سامنا بھی کرتی ہے۔ جس مرد کے لیے رشتہ ختم کرنا شاید ایک فیصلہ تھا وہ عورت کے لیے کبھی کبھی پوری زندگی کا امتحان بن جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں طلاق ہو گئی تو قصہ ختم ہو گیا مگر حقیقت یہ ہے کہ طلاق کے بعد عورت کی اصل آزمائش شروع ہوتی ہے۔ اسے خود کو سنبھالنا پڑتا ہے خود کمانا پڑتا ہے خود گھر چلانا پڑتا ہے اور پھر بھی معاشرہ اس سے یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ خاموش رہے اور کسی سے شکوہ نہ کرے۔ میں جب طلاق یافتہ عورت کی زندگی کے بارے میں لکھتی ہوں تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہونے لگتی ہے اور فوراً کہتے ہیں کہ بس کرو یہ طلاق کا ڈھولا پیٹنا اور رونا دھونا بند کرو۔ شاید میری پوسٹس انہیں اس لیے بری لگتی ہیں کیونکہ میں وہی حقیقت لکھتی ہوں جس سے وہ نظریں چراتے ہیں۔ اگر کسی کو میری باتوں میں اپنا چہرہ نظر آتا ہے تو اس میں میرا قصور نہیں کیونکہ آئینہ کسی کا چہرہ نہیں بدلتا صرف حقیقت دکھاتا ہے۔ میرا پیج مونیٹائز نہیں ہے اور اتنی زیادہ ریچ کے باوجود مجھے ان پوسٹس سے کوئی مالی فائدہ نہیں ملتا پھر بھی میں اپنے چاہنے والوں کے لیے لکھتی ہوں کیونکہ کچھ باتیں پیسوں کے لیے نہیں بلکہ اُن عورتوں کی آواز بننے کے لیے لکھی جاتی ہیں جنہیں معاشرہ خاموش دیکھنا چاہتا ہے۔ اب آپ بتائیں کیا طلاق کے بعد عورت کی مشکلات پر بات کرنا رونا ہے یا اس حقیقت کو سامنے لانا ہے جس کا سامنا بہت سی عورتیں آج بھی کر رہی ہیں؟ اگر میری بات غلط ہے تو دلیل سے جواب دیں اور اگر سچ ہے تو اسے اتنا شیئر کریں کہ یہ آواز اُن لوگوں تک بھی پہنچے جو طلاق کو صرف ایک لفظ سمجھتے ہیں زندگی کا درد نہیں۔

کچھ لوگ میری تصویروں کے نیچے منفی تبصرے کرتے ہیں کسی کو میرا dress چھوٹا لگتا ہے کسی کو اس بات سے مسئلہ ہے کہ دوپٹہ سر پ...
10/09/2026

کچھ لوگ میری تصویروں کے نیچے منفی تبصرے کرتے ہیں کسی کو میرا dress چھوٹا لگتا ہے کسی کو اس بات سے مسئلہ ہے کہ دوپٹہ سر پر کیوں نہیں ہے کسی کو میری ڈریسنگ پسند نہیں آتی اور کسی کو میری تصویریں ہی برداشت نہیں ہوتیں۔ عجیب بات ہے نا کہ لوگ میری زندگی کے اُن حصوں پر بھی اپنی رائے دینا ضروری سمجھتے ہیں جن کا اُن کی زندگی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ میں یہ تصویریں کسی کو جلانے، اپنی دولت دکھانے یا کسی سے مقابلہ کرنے کے لیے نہیں لگاتی، میں تو صرف اس لیے تصویریں بنواتی ہوں کیونکہ مجھے اچھا تیار ہونا فیشن کرنا اور اپنی خوشی کو تصویروں میں محفوظ کرنا پسند ہے۔ چاہے میرے پاس زیادہ پیسے ہوں یا کم لباس مہنگا ہو یا سادہ مجھے اپنی پسند کے مطابق اچھا پہننے اور خوش ہونے کا حق ہے۔ یہ لباس بھی میرے کسی چاہنے والے کی محبت بھری نشانی ہے کسی نے اپنی خوشی سے مجھے یہ خوبصورت تحفہ دیا تو میرے لیے اس کی قیمت سے زیادہ قیمتی وہ محبت اور احساس ہے جو اس کے پیچھے ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو شاید میری خوشی بھی مسئلہ لگتی ہے کسی کو ڈریس نظر آتا ہے کسی کو دوپٹہ نظر آتا ہے کسی کو میری تصویریں اور کسی کو میری خوشی۔ بھائی، اگر ڈریس چھوٹا لگتا ہے تو نہ دیکھیں دوپٹہ سر پر نہیں تو نظر انداز کریں ڈریسنگ پسند نہیں تو سکرول کر جائیں، لیکن ہر تصویر کے نیچے اپنی نیگٹوئلکھ کر اپنے اندر کی تلخی کا اشتہار لگانے کی کیا ضرورت ہے؟ میں اُن لوگوں کے لیے پوسٹ کرتی ہوں جو مجھے چاہتے ہیں میری خوشی دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور میری تصویروں کو دل سے پسند کرتے ہیں۔ اُن کے ایک سچے اور پیار بھرے کمینٹ کی میرے لیے سو منفی کمنٹس سے زیادہ قدر ہے۔ میں کسی کے منفی تبصرے کی خاطر نہ اپنی خوشی چھوڑنے والی ہوں نہ اپنا شوق اور نہ اپنا انداز۔ میں جیسے کپڑے پہنوں جیسے ڈوپٹہ لوں جس انداز میں تصویریں بنواؤں یہ میری پسند میری خوشی اور میری زندگی ہے۔ آپ کو پسند نہیں تو مت دیکھیں کیونکہ آخر میری زندگی کا remote control آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ میں آج بھی تیار ہوں گی اپنی پسند کا لباس پہنوں گی تصویریں بنواؤں گی اور اپنی خوشی سے پوسٹ بھی کروں گی کیونکہ لوگ کیا کہیں گے یہ اُن کی سوچ ہے لیکن میں اپنی زندگی کیسے جِیوں گی یہ میرا فیصلہ ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ مجھے اُن لوگوں کی محبت یاد رہتی ہے جو میری خوشی دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اُن لوگوں کی نفرت نہیں جو میری خوشی دیکھ کر پریشان ہوتے ہیں۔ مجھے اچھا لگتا ہے، میں خوش ہوں اور میرے لیے فی الحال اتنا ہی کافی ہے۔

07/09/2026
ماں کے نہ ہونے کے بعد انسان کو رشتوں کی اصل حقیقت بہت جلد سمجھ آ جاتی ہے۔ میں خود بھی لڑکی ہوں، اپنی زندگی کرائے کے گھر ...
04/09/2026

ماں کے نہ ہونے کے بعد انسان کو رشتوں کی اصل حقیقت بہت جلد سمجھ آ جاتی ہے۔ میں خود بھی لڑکی ہوں، اپنی زندگی کرائے کے گھر میں گزار رہی ہوں اور اپنی بڑی بہنوں کے گھر آنا بھی کبھی کبھی اچھا نہیں لگتا، کیونکہ وہ شادی شدہ ہیں اور میں کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتی۔ لیکن میری بہنیں مجھے بوجھ نہیں سمجھتیں، آج بھی بچوں کی طرح میرا خیال رکھتی ہیں، کبھی پیار سے سمجھاتی ہیں، کبھی ڈانٹتی ہیں اور کبھی رشتے کی بات لے کر بیٹھ جاتی ہیں۔ سچ کہوں تو اُن کی بار بار سمجھانے پر کبھی غصہ بھی آتا ہے، لیکن دل جانتا ہے کہ وہ سب میرے بھلے کے لیے کرتی ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے بعد بہنوں کو اپنے اپنے گھروں تک محدود رہنا چاہیے، اور کچھ کہتے ہیں کہ اصل بہن وہی ہے جو شادی کے بعد بھی اپنے بھائی یا بہن کے لیے کھڑی رہے۔ مگر میں نے ایسے بھائی بھی دیکھے ہیں جن کے ہوتے ہوئے بہنیں اپنے دکھ اکیلے سہتی ہیں، ایسے بھائی جنہیں اپنی بہن کی پریشانی سے زیادہ اپنی زندگی عزیز ہوتی ہے، اور پھر ایسے بھائی بھی دیکھے ہیں جن کی موجودگی صرف نام کی ہوتی ہے۔ اسی لیے جب میں دوسروں کے بھائیوں اور بہنوں کے حالات دیکھتی ہوں تو کبھی کبھی دل سے یہی نکلتا ہے کہ شاید اچھا ہی ہے میرا کوئی بھائی نہیں، کیونکہ اگر بھائی ہو کر بھی بہن کو تنہا چھوڑ دینا ہو تو ایسے رشتے کی کمی محسوس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی بہنوں کے سہارے پر فخر کرے۔ مجھے رشتے کا دل ہو یا نہ ہو، میری بہنیں پھر بھی میری فکر کرتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ میں خود کو بے سہارا نہیں سمجھتی۔ ماں نہیں ہے، بھائی نہیں ہے، مگر میری بڑی بہنیں ہیں جو کبھی کبھی ماں بن کر ڈانٹتی ہیں، کبھی باپ بن کر فکر کرتی ہیں اور کبھی دوست بن کر میرا ساتھ دیتی ہیں۔ شاید اسی لیے مجھے بھائی کی کمی محسوس نہیں ہوتی، کیونکہ کچھ رشتے صرف خون سے نہیں، نبھانے سے بڑے ہوتے ہیں۔

میں عموماً میلاد کی محفلوں میں کم ہی جاتی ہوں مگر اس بار کسی کی دعوت پر سوچا کہ چلو شرکت کر لیتے ہیں وہاں جا کر ایک عجیب...
30/08/2026

میں عموماً میلاد کی محفلوں میں کم ہی جاتی ہوں مگر اس بار کسی کی دعوت پر سوچا کہ چلو شرکت کر لیتے ہیں وہاں جا کر ایک عجیب سی کیفیت ہوئی میلاد جو دراصل محبت رسول ﷺ ذکر و درود اور سیرت طیبہ کو یاد کرنے کا موقع ہونا چاہیے اب رفتہ رفتہ شادی بیاہ کی تقریبات جیسا منظر پیش کرنے لگا ہے نعت کے بجائے زیادہ تر کلام بلند آوازیں تالیاں اور بار بار سبحان اللہ کہلوانا کبھی سب کو کھڑا کروانا اور کبھی کسی خاص انداز میں ردعمل لینے کی کوشش یہ سب کچھ عبادت سے زیادہ ایک باقاعدہ اسٹیج پروگرام محسوس ہو رہا تھا سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہوا کہ حضور اکرم ﷺ کی شان بیان کرتے ہوئے بعض ایسے واقعات اور قصے بھی سنائے گئے جن کی کوئی معتبر بنیاد معلوم نہیں ہوتی محبت رسول ﷺ اپنی جگہ مگر محبت کے نام پر غیر مستند باتوں کو حضور ﷺ سے منسوب کرنا کسی صورت مناسب نہیں مزید یہ کہ ایسا محسوس ہوا جیسے محفل کا معیار بھی اس بات سے طے ہو رہا ہو کہ کس کلام یا جملے پر زیادہ نذرانہ ملتا ہے جس فقرے پر پیسے زیادہ نچھاور ہوتے اسے بار بار دہرایا جاتا نعت خواں اپنی اپنی ڈفیں اور سامان ساتھ لائی ہوئی تھیں حتیٰ کہ اپنا اسپیکر بھی موجود تھا سامنے بیٹھی بہت سی خواتین بچیاں اور بچے بھی یوں محسوس ہو رہے تھے جیسے اصل مقصد میلاد سے زیادہ لنگر ہو یقیناً ہر محفل ایسی نہیں ہوتی اور نعت و کلام رسول ﷺ اپنی جگہ محبت اور عقیدت کا خوبصورت اظہار ہیں لیکن جب دین کی ایک بابرکت مجلس میں نمائش کاروباری انداز غیر مستند واقعات اور مصنوعی جوش شامل ہو جائیں تو دل میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ ہم واقعی ذکر رسول ﷺ کر رہے ہیں یا صرف ایک رسم اور تقریب پوری کر رہے ہیں؟

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasreen Nasreen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share