Media 92

Media 92 📺 MEDIA 92 | Pakistan's 24/7 Digital Coverage
🔴 Breaking News • Live Updates

🎬 Covering Local Issues
✉️ For Business & Media Queries: DM

10/09/2026

لاہور چیمبر انتخابات میں انجم نثار پیاف الائنس کا ڈیٹا بیس مہم کا نیا دعویٰ!
19 ہزار ممبران میں سے تقریباً 10 ہزار سے رابطہ کر لیا گیا،80 فیصد تاجروں نے کامران حمید بٹ کے حق میں ووٹ دینے کا دعویٰ کردیا




10/09/2026

محمود بوٹی اورنج لائن اسٹیشن کے قریب مبینہ غیرقانونی پارکنگ کا بڑا انکشاف!

شہریوں سے30، 50 اور 100 روپے تک وصولی! انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ، پارکنگ مافیا بے لگام ہوگیا، اینکر کو دیکھ دوڑیں لگادیں





10/09/2026

روزنامہ ’’ایمرا‘‘ کی سالگرہ !معتبر صحافت، سچائی اور عوام کی آواز بننے والے ادارے کے کردار کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، حمزہ شہباز، ملک محمد احمد خان اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سمیت سیاسی و حکومتی شخصیات کی مبارکباد!





10/09/2026

سول ڈیفنس پنجاب میں بڑا ایکشن! 12 ملازمین برطرف، 37 افسران و اہلکار معطل اور 7 ضلعی افسران کے تبادلے
مبینہ کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال، فرائض میں غفلت اور فائر سیفٹی معاملات میں بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی نے پورے نظام پر سوال اٹھا دیے






09/09/2026

نئے صوبے/نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں یا نہیں؟’’غریب کو آٹا، روزگار اور سستا پیٹرول چاہیے، نیا صوبہ نہیں‘‘
پہلے موجودہ 4 صوبوں کے مسائل حل کیے جائیں، ورنہ نئے صوبوں کے ساتھ نئے گورنر، وزرائے اعلیٰ کا بوجھ بھی عوام پر پڑے گا، عوام پھٹ پڑی!






09/09/2026

صوبائی دارالحکومت لاہور میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف LDA کے نئے سخت SOPs نافذ!
نوٹس اب QR Code، جیو ٹیگڈ تصاویر اور مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ کے ساتھ جاری ہوں گے، جبکہ غیرقانونی تعمیرات پر 5 دن اورکمرشل استعمال پر 15 دن کی مہلت ہوگی





09/09/2026

لاہور ریلوے اسٹیشن اور گردونواح کے 2 ارب روپے کی میگاری ماڈلنگ مکمل کر لی گئی۔





09/09/2026

لاہور میں جان لیوا اور شدید نوعیت کے ٹریفک حادثات کے ذمہ دار ڈرائیورز کے خلاف شکنجہ مزید سخت!
مہلک اور شدید نوعیت کے غیرمہلک حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کا لائسنس کم از کم ایک سال کے لیے معطل کیا جائے گا، سی ٹی او لاہور





08/09/2026

لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں برانڈرتھ روڈ پر کامران حمید بٹ کی ڈور ٹو ڈور مہم تیز!
تاجروں سے ملاقاتیں، کاروباری مسائل پر گفتگو اور 16 سے 30 نمبر پینل کو ووٹ دینے کی اپیل، تاجروں کا پیاف الائنس کی حمایت کا اعلان




08/09/2026

6 ستمبر، یومِ دفاع پر پنجاب کے اعلیٰ افسران کا شہداء کو خراجِ عقیدت! دیکھئے تفصیلی رپورٹ

Address

Ferozpur Road, GOR2, Samanabad Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share