Pak S News TV24 Pakistan

Pak S News TV24 Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak S News TV24 Pakistan, Media/News Company, Lahore.

PAK S NEWSTV24 /7PAKISTAN is a PAKISTAN News channel launched on 26 September 2023.lt is a part of the PAK S PAKISTAN Digital Network,which is a subsidiary of PAK S NEWSTV24/7PAKISTAN Group PAK IS an acronym of SAGAR ZAFAR, Who was the owner of Group

20/10/2024
Deputy Bureau Chief District Lahore.
17/10/2024

Deputy Bureau Chief District Lahore.

14/10/2024

Hundreds of students on Monday staged protests over a reported r**e of a student at a college in the eastern Pakistani city of Lahore and forced closure of one of the campuses. PAK S NEWSTV24/ 7PAKISTAN

Pakistan extends a very warm welcome to you, Excellency. 🇨🇳🇵🇰
14/10/2024

Pakistan extends a very warm welcome to you, Excellency. 🇨🇳🇵🇰

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم کی بہتری کے لیے ایک انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے ریکارڈ سک...
12/10/2024

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم کی بہتری کے لیے ایک انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے ریکارڈ سکالرشپس جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔*
(*چوہدری مجاہد حسین CCR* )
اس اقدام کے تحت 9208 بچوں کے لیے 62 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد تعلیمی وظائف فراہم کیے جائیں گے۔
پی ایچ ڈی اور ایم فل ڈگریوں کے لیے 459 طلبا کو 3 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد کی رقم دی گئی۔ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کے لیے 650 طلبا کو 7 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد وظائف جاری کیے گئے۔آئی ٹی ڈگری پروگرامز کے لیے 750 طلبا کو 5 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کی رقم فراہم کی گئی۔انجینئرنگ ڈگری کے طلبا کے لیے 235 طلبا کو 3 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد سکالرشپس دی گئیں۔بی اے اور بی ایس آنرز کے مختلف پروگرامز 3053 طلبا کو 26 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد وظائف دیئے گئے۔انٹرمیڈیٹ کے طلبا 3266 طلبا کو 8 کروڑ 87 لاکھ روپے تعلیمی اخراجات کے لیے دیے گئے۔قرآن پاک حفظ کرنے والے 453 بچوں 4 کروڑ 3 لاکھ روپے کی رقم دی گئی۔بزنس ایجوکیشن حاصل کرنے والے 205 طلبا 1 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد وظائف فراہم کیے گئے۔
ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ یہ وظائف پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیمی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہیں، اور ان کا مقصد ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدامات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ پنجاب پولیس اپنے ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی مستقبل کے لئے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے

فینسی جوتا *لاہور :خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس میں داخل ہو گئی.....!!!*لاہور:سکیورٹی انتظامات سخ...
30/09/2024

فینسی جوتا

*لاہور :خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس میں داخل ہو گئی.....!!!*

لاہور:سکیورٹی انتظامات سخت،مشکوک خاتون دفتر میں کیسے گھس آئی؟

سی سی پی او کو باہربلائیں مجھے ان سے کام ہے،جعلی خاتون افسر

سی سی پی او آفس داخل ہونیوالی خاتون نےوردی پولیس کی ،جوتا فینسی پہن رکھا تھا

سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو جوتا فینسی ہونے پر شک گزرا

پوچھ گچھ کے دوران نوسربازخاتون ثبوت نہ دے سکی،پولیس

سول لائن پولیس نے خاتون کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا

نوسرباز خاتون ڈیفنس کی رہائشی ہے، ملزمہ سے تفتیش جاری ہے، پولیس

امیر بلال ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم احسن شاہ جو کہ گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا تھا احسن شاہ کی ڈیڈ باڈ...
24/08/2024

امیر بلال ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم احسن شاہ جو کہ گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا تھا احسن شاہ کی ڈیڈ باڈی اس کے ورثا کے حوالے کر دی گئی اور رات 11 بجے ذرائع کے مطابق میانی صاحب قبرستان میں نماز جنازہ ادا کر دیا جائے گا

Address

Lahore
51000

Telephone

+923099535892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak S News TV24 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak S News TV24 Pakistan:

Share