Breaking News Pakistan Club

Breaking News Pakistan Club Daily Breaking News Update Live Pakistan

03/06/2026

اشرافیہ کے لیے بجلی فری اور غریب عوام کے لیے بچت دکانیں بند

03/06/2026

کیا میرے ملک کا قانون ہے بجلی کی بچت کرنے کے لیے مارکیٹیں بند کروا دو لیکن جن اشرافیہ کو فری بجلی دی جاتی ہے ان کی بجلی فری ختم نہیں کرنی کیا قانون ہے انشاءاللہ ایک دن ائے گا جب ظالم اللہ کی عدالت میں پیش ہوں گے

08/05/2026
08/05/2026

کشمیر پاکستان کی شے رگ ہے ڈی جی ائی ایس ائی

08/05/2026

اج پھر پریس کانفرنس میں انڈیا کو کہا گیا ہے اگر دوبارہ غلطی کی پہلے تو صرف ایک قسط دکھائی تھی اب کی بار پوری مووی دکھائی جائے گی ڈی ائی جی ائی ایس ائی چوہدری صاحب پاکستان زندہ باد

30/04/2026

کوئٹہ میں دھماکوں کی اوازیں سنی گئی ہیں

30/04/2026

بریکنگ نیوز انڈیا کی طرف سے کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ کیا جا سکتا ہے پاکستانیوں تیاری کرو اور اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ تیار رہو

Address

Lahore

Telephone

+923017942572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking News Pakistan Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share