Online Quran Wisdom

Online Quran Wisdom تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قران سیکھے اور سکھائے ❣️

23/06/2026

رات کے نو بجے میرا دوست قاری نظیر صاحب جامن توڑتے ہوئے 😱😱

13/06/2026

بیشک اللہ بہت کریم ہے ❤️🙏

08/06/2026

اس بلی نے ہمیں بہت تنگ کیا ہوا ہے اکثر بلی مسجد میں ا کر بچے دے دیتی ہیں کبھی بچے ان کے ادھر بھاگ رہے ہوتے ہیں کبوتر بھاگ رہے ہوتے ہیں ہمیں تو سمجھ نہیں اتی ہم کیا کریں

08/06/2026

نمازی حضرات ایسا کیوں کرتے ہیں انہیں یہ تو پتہ ہوتا ہے کہ پنکھا چلتا کہاں سے ہے ہم نے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر نماز پڑھنی ہے اپنی عبادت کرنی ہے رب کو راضی کرنا ہے لیکن جب وہ عبادت سے فارغ ہوتے ہیں تو پنکھا بند کرنا کیوں بھول جاتے ہیں
Online Quran Wisdom

08/06/2026

ہماری ڈیوٹی 1 بجے شروع ہوتی ہے، 11:30 بجے فون کر کے تاخیر کا شکوہ کرنا انصاف نہیں۔

07/06/2026

الحمدللہ! ہمارے عزیز دوست محمد آصف صاحب AC ریپیرنگ کا کام نہایت ایمانداری اور مہارت سے انجام دیتے ہیں۔ خاص طور پر مساجد کے AC کی مرمت اور سروس بہت ہی مناسب قیمت پر، اللہ کی رضا کی نیت سے کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کی محنت، اخلاص اور خدمتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

"لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔

اج کل مسلمانوں کو کیا ہو چکا ہے سمجھ نہیں آتی 😭🙏🙏اج کل مارکیٹ میں ایسے غبارے ائے ہوئے ہیں جن کے اوپر خانہ کعبہ بنا ہوا ہ...
06/06/2026

اج کل مسلمانوں کو کیا ہو چکا ہے سمجھ نہیں آتی 😭🙏🙏اج کل مارکیٹ میں ایسے غبارے ائے ہوئے ہیں جن کے اوپر خانہ کعبہ بنا ہوا ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس قسم کی پروڈکٹ بننا بند ہو جائے

06/06/2026

اس طرح حاجیوں کا استقبال کہیں اپ کے ایمان کا سودا نہ کر جائے مارکیٹ میں اج کل ایسے غبارے ائے ہوئے ہیں جن کے اوپر خانہ کعبہ بنا ہوا ہے اس ویڈیو کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس قسم کی غبارے بننا بند ہو جائیں
Husnain Dogar

05/06/2026

ایک مسجد کے خادم کو چاہیے کہ مسجد کے اے سی او کے فلٹر ہفتے میں یا 10 دنوں کے اندر ضرور صاف کرے اے سی کے فلٹر صاف وقت پر نہ کرنے کی وجہ سے اے سی کی کولنگ پر بہت اثر پڑتا ہے

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Wisdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share